-
کمال کا روبوٹ جو ہلکے سے ہلکا اور بھاری سے بھاری کام کرے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۹امریکی انجینئروں نے ایک انتہائی حساس روبوٹ شکنجہ بنایا ہے جو انڈا توڑے اور اس کی زردی بکھیرے بغیر اسے تھام سکتا ہے، یہاں تک کہ ایک باریک انسانی بال بھی اٹھا سکتا ہے۔
-
اب کشتی بھی ہوا میں اڑا کرے گی!!!
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰اٹلی کے ’لازارینی ڈیزائن اسٹوڈیو‘ نے ایک ایسی پرآسائش اور دیوقامت کشتی کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا میں اُڑے گی اور پانی پر اُتر سکے گی۔ اسے ’ایئر یاٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔
-
کیا آپ نے دنیا کا سب سے بڑا آلو دیکھا ہے؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸نیوزی لینڈ کے ایک جوڑے نے اپنے گھر کے باغیچے میں آلو کو اُگایا ہے جس کے بارے میں جوڑے کا ماننا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا آلو ہے۔
-
کیا آپ آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرسکتے ہیں، ذرا اس نوجوان کو بھی دیکھیں!!!
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴ایک امریکی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
-
اب ٹریکٹر چلانے کے لئے کسان کی ضرورت نہیں پڑے گی!!!
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷ایک امریکی کمپنی ’جان ڈیئر‘ نے ایسا ٹریکٹر پیش کیا ہے جو خودکار طور پر ہل چلانے کے علاوہ کاشتکاری کے دوسرے متعلقہ کام بڑی مہارت سے انجام دے سکتا ہے۔
-
ماہرین نے غلطی کا اعتراف کرلیا، مصر میں پہلی حاملہ ممی دریافت
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے مصر سے حال ہی میں برآمد ہونے والی حاملہ خاتون کی حنوط شدہ لاش دریافت ہونے کے بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔
-
اپنی سوچ سے کنٹرول کریں ان ہیڈ فونز کو
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’وائزیئر‘ (Wisear) ) نے ایسے ننھے منے ہیڈ فونز (ایئربڈز) ایجاد کرلیے ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کےلیے صرف سوچنا ہی کافی رہتا ہے کیونکہ یہ دماغ کی لہریں پڑھ کر حکم کی تعمیل کرتے ہیں۔
-
تیل، پانی میں کیوں نہیں گھُلتا، سائنسی وجہ سامنے آ گئی
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۹تیل پانی میں نہیں گھُلتا اور نہ پانی تیل میں ضم ہوسکتا ہے، یہ بات ہم سبھی جانتے ہیں اور اس کا مشاہدہ گھروں میں کرتے ہونگے لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟، اس بارے میں کبھی غور نہیں کرتے۔
-
چاند کے لیے اڑن طشتری کا ڈیزائن پیش ہو گیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۲کہا جاتا ہے کہ اڑن طشتریوں اور خلائی مخلوق کا باہمی تعلق ہوتا ہے لیکن اب میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنسدانوں نے چاند کی تسخیر و تحقیق کے لیے ایک اڑن طشتری کا تصور پیش کیا ہے۔
-
کیا آپ کو پتہ ہے کہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس کتنے میں فروخت ہوا؟
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۲دنیا بھر میں ڈیجیٹل نوادرات کی بطور این ایف ٹی فروخت جاری ہے اور اب دنیا کا پہلا ایس ایم ایس ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت دو کروڑ اڑسٹھ لاکھ روپے کے برابر ہے۔