-
یورپ کی ایک کمپنی نے فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کر لیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲یورپ کی ایک کمپنی نے فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اعضا کی پیوندکاری میں ایران نمایاں عالمی پوزیشن کا مالک
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳ایران نے اعضا کی پیوندکاری کے میدان میں شاندار ترقی کی ہے اور دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔
-
آسٹریلوی سائنسدانوں کا کمال، دیوقامت ڈائناسور کے فوسلز دریافت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۲آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ڈائناسور کے زمانے سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے پرندے کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جس کے دانت نوکیلے تھے اور سر بہت بڑا تھا جبکہ وہ اپنے پروں کو 23 فٹ تک پھیلا سکتا تھا۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریمارکس: گوگل بھی بند کر دیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۵اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر تو گوگل بھی بند کریں۔
-
وینڈوز-11 بازار میں آنے سے پہلے ہی ہیکروں کا شکار
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷وینڈوز- 11 اپنی ریلیز سے پہلے ہی وائرسوں اور ہیکروں کا شکار ہو گئی ہے۔
-
جدت وایجاد بین الاقوامی فیسٹیول میں آلفا روبوٹ کو چاندی کا تمغہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳یزد کی شہید صدوقی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے الکٹرانیک شعبے کے اسٹوڈنٹ عرفان پور جعفری نے خیام بین الاقوامی فیسٹیول میں سیلور میڈل جیت لیا۔
-
شوگر میں مبتلا افراد کے لئے ایک خوشخبری
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲سائنسدانوں نے اب ایک ایسی چپ تیار کر لی ہے جو بدن کو زخمی کئے بغیر خون میں موجود شوگر کی مقدار کا پتہ لگا لیتی ہے۔
-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
ایرانی ماہرین کی تیار کردہ نئی مصنوعات کی رونمائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴فضائی، خلائی،روڈ، ریلوے، جیومیٹک اور ریموٹ سنسنگ کے میدانوں میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کے متعدد سائنٹفک نظریات مصنوعات میں تبدیل ہوکر مارکیٹ میں آگئے ہیں۔
-
ایرانی ٹیلی اسکوپ بھی منظر عام پر آگیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸ایران ٹیلی اسکوپ بنانے والے دنیا کے دس ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا۔