-
اطلاع : مشہد المقدس سے براہ راست خصوصی پروگرام" ماہ خدا راہ رضا "
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲سحر اردو ٹی وی اپنے محترم ناظرین کے لئے ماہ مبارک رمضان میں سحر کے اوقات میں فرزند رسول حضرت امام رضا (ع) کے حرم اطہر مشہد مقدس سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کررہا ہے-
-
افکار شہید مطہری رضوان اللہ تعالی علیہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰متفکرین کو چاہئیے کہ وہ شہید مطہری کی کتابوں کو مورد توجہ قرار دیں اور علمی تنقید کے ساتھ بحث کو آگے بڑھائیں اور جس سطح پر افکار کی بنیاد شہید مطہری نے رکھی ہے اُس پر جدید فکری بنیادوں کو تعمیر کریں۔۔
-
دعائے غریق کی تلاوت
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲عبد اللَّه بن سنان امام جعفر صادق عليه السّلام سے روایت نقل کرتے ہیں:
-
مدارس اور یونیورسٹیوں کی قربت میں شہید مطہریؒ کا کردار
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا شہید مرتضی مطہریؒ کے بارے میں انٹرویو 30 اپریل ،1984- دورانیہ 06:36
-
حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تہران میں عالمی کتب میلے کا معائنہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں جاری عالمی کتاب میلے کا دورہ کیا ہے۔
-
چار اہم چیزوں کے فائدے
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵عن رسول الله صلى الله عليه و آله و سلم
-
بین الاقوامی فجر فلمی میلہ ختم، منتخب فلموں کا اعلان
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶تہران میں بین الاقوامی فجر فلمی میلہ منتخب فلموں کے اعلان کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی اولاد ایسی بنے کہ اُن کے سپنے پورے کرے۔ اس لیے ہر مسلمان ماں باپ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں، انہیں سیرت رسولؐ اور فرمانِ معصومینؑ سے آشنا کریں۔ لیکن بدقسمتی سے پھر بھی دیکھا جائے تو وہ تربیت نہیں ملی ہوتی بچوں کو۔
-
کلام امیر المومنین از نہج البلاغہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۵وَ قَالَ ( علیه السلام ) : إِذَا حُیِّیتَ بِتَحِیَّةٍ فَحَیِّ بِأَحْسَنَ مِنْهَا وَ إِذَا أُسْدِیَتْ إِلَیْکَ یَدٌ فَکَافِئْهَا بِمَا یُرْبِی عَلَیْهَا وَ الْفَضْلُ مَعَ ذَلِکَ لِلْبَادِئِ.