-
حسینیوں کا یزیدیوں کوانتباہ|رجزخوانی|Farsi sub Urdu
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۸فارسی میں پڑھے جانے والی یہ رجزخوانی انتہائی حماسی انداز میں پڑھی گئی ہے۔ اس رجزخوانی میں ایران کے معروف نوحہ خواں حسین طاہری نے یزیدیتِ زماں کو حسینیت کا پیغام پہنچایا گیا ہے۔ یہ رجزخوانی در حقیقت روحِ کربلا اور حقیقتِ عاشورا پر مبنی ہے جس کا واضح پیغام یہی ہے کہ اگرچہ ہمارے امام پردہ غیبت میں ہیں، لیکن ان کے ظہور کا انتظار کرنے والے، اب بھی اِس دور کی یزیدیت یعنی آلِ سعود اور یہود سے بر سر پیکار ہیں۔
-
ارادہ الہی اور خلفائے عباسی کی سازشیں
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت مدینہ منورہ میں 8 ربیع الثانی 232 ہجری قمری کو ہوئی تھی اور ان کی شہادت عراق کے سامراء شہر میں 8 ربیع الاول 260 ہجری قمری میں ہوئی تھی ۔
-
نماز شب کی تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۷حدیث امام حسن عسکری علیہ السلام
-
صلہ رحمی طول عمر کا سبب
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲یَکُوْنُ الرَّجُلُ یَصِلُ رَحِمَهُ، فَیَکُونُ قَدْ بَقِیَ مِنْ عُمْرِه ِثلَاثُ سَنِینَ فَیُصِیرُهَا اللّٰهُ ثلَاثِیْنَ سَنَةً وَیَفْعَلُ اللّٰهُ مَا یَشَاءُ
-
سیدہ زینبؑ اورعورت کا مقام و مرتبہ | Farsi Sub Urdu
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱سیدہ زینبؑ اور عورت کا مقام و مرتبہ ولی امرِ مسلمین، سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس سیدہ زینبؑ کا کربلا کے بعد کیا کردار رہا؟ اگر سیدہ زینبؑ نا ہوتیں تو واقعہ کربلا کی تقدیر کیا بنتی؟ عورت کا تاریخِ اسلام میں کیا مقام و مرتبہ رہا ہے؟ کیا عورت دین میں ایک مطرود درجے کی حامل ہے؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سید
-
دنیا اور آخرت کے اعمال کی کیفیت
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱اِعْمَل لِدُنْیَاكَ كَاَنَّکَ تَعِیْشُ اَبَدًا، وَاعْمَلْ لِاَخِرَتِكَ کَاَنَّكَ تَمُوْتُ غَدَاً۔
-
بنی امیہ کی مذمت
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵بنی امیہ اسلام دشمن ہیں۔
-
امام علی رضا علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات اور زیارت
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸صدیوں پہلے ایک بزرگوار نے ایران کی سرزمین پر قدم رکھا تھا، یہ شخصیت اہل بیت پیغمبر میں شامل ہے، اللہ کا نیک بندہ اپنے قدم مبارک سے مہربانی اور رحم کا بے کراں سمندر اپنے ساتھ لایا ۔
-
امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پیدل مارچ کا رجحان بڑھا
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵جمعرات 29 صفر کو ایران اسلامی سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور جلوسہائے عزا برآمد ہوں گے۔
-
مدافعین حرم اور تحریک اربعین | Farsi Sub Urdu
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۳اربعین کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں رہبرمعظم کے بیانات سے اقتباس مدافعینِ حرم کا اربعین میں کربلا جانے والوں پرعظیم احسان - اربعین کے سلسلے کی پہلی اینٹ کنہوں نے رکھی تھی؟ مولا حسین کی زیارت کی حفاظت کے لئے انہیں کیا کچھ قربان کرنا پڑا؟