-
امریکہ کی دوغلی پالیسی ۔۔۔!
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴استاد رحیم پورازغدی کی اس گفتگو میں جانئے امریکہ اور اس کی مکاری و منافقت کے بارے میں منطقی دلائل ۔۔۔
-
تہران میں قرآن کریم کی بین الاقوامی نمائش کا آغاز
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶قرآن فانوس ہدایت کے نام سے چھبیسویں بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو گئی ہے۔
-
فلسطینی جوانوں کو انکا وطن واپس دلوانے کا وقت آن پہنچا
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷فلسطینی جوانوں کو انکا وطن واپس دلوانے کا وقت آن پہنچا
-
بہن بہن ہوتی ہے !
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲بہن چاہے کتنی ہی چھوٹی ہی کیوں نہ ہو یا چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوجائے اپنے بھائیوں کا خیال رکھنا نہیں بھولتی
-
انجینئر ابو مہدی کمانڈر حشد الشعبی عراق سے کیے گئے چند سوالات
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱اسلامی اقدار کے مطابق ایک عسکری شخصیت متواضع شخصیت ہوتی ہے، اس کا عملی مظاہرا آج ہمارے سامنے عالمی اسلامی مقاومت کے ان کمانڈر کی گفتگو میں دیکھا جا سکتا ہے-
-
فارسی ترانہ " سفیران عشق" اردو سبٹائٹل کے ساتھ
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵اے لشکر صاحب الزمان آمادہ رہو ، آمادہ رہو
-
رنگوں کا جزیرہ ہرمز
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱ہرمز نامی جزیرہ بندر عباس سے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں موجود رنگین پتھروں نے ماہرین کو مجبور کردیا کہ وہ اسے زمین شناس افراد کی جنت کا نام دیں۔ ساحل سمندر کا سکوت اور رنگوں میں دوبا ہوا یہ جزیرہ آپ کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔
-
ہلال احمر یا سرخ صلیب
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲ریڈ کراس میں جسے اسلامی ممالک میں ریڈ کریسنٹ یا ہلال احمر کے نام سے جانا جاتا ہے دوسری جنگ عظیم کے بعد ہت زیادہ توسیع ہوئی۔ اس وقت پوری دنیا میں ۱۲۶ سرخ صلیب یا ہلال احمر کے شعبے موجود ہیں جن میں ڈھائی سو میلین رضاکار مختلف سطح پر خدمات انجام دے رہے ہیں
-
حزب اللہِ لبنان ناصرِ ولایت
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲حزب اللہِ نے عقیدہ ، مقاومت، عشق اور ولایت کے ذریعے فتح اور غلبہ حاصل کیا !
-
مبلغ کیسا ہونا چاہئے ؟
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱تبلیغ کے میدان میں داخل ہونے کے لئے مبلّغ کو کس بات کا معلوم ہونا ضروری ہے؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔۔ حجت السلام والمسلمین استاد علی رضا پناھیان