-
پائلٹ کی ایک لمحے کی ہوشیاری نے سینکڑوں جانیں بچا لیں- ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۵بارسلونا ایئرپورٹ پر کنترول ٹاور کی غلطی سے دو جہاز آپس میں بری طرح ٹکرانے والے تھے لیکن پائلٹ کی ہوشیاری نے سینکڑوں جانیں بچا لیں
-
ایران کی حسین وجمیل شاہراہ چالوس - تصاویر
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶آئیے چالوس کی خوبصورت سڑک کے بارے میں بات کرتے ہیں
-
رزق کا احترام ہر حال میں واجب ہے
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱آجکل سوشل میڈیا پر جرمنی کی فٹبال ٹیم میں شامل ترک نژاد مسلمان کھلاڑی مسعود اوزیل کی ایک ویڈیو کلپ کے چرچے ہیں۔ اوزیل نے میچ کے دوران رزق کی حرمت کی قابل تقلید مثال قائم کردی
-
شمالی خراسان کا شہر اسفراین- تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹اسفراین اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ شمالی خراسان کا ایک تاریخی شہر ہے۔ اس شہر کے اطراف میں واقع آثار قدیمہ کی تحقیقات کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس شہر کی تاریخ پانچ سو یا چھ سو قبل مسیح کی ہے۔ خوبصورت پہاڑی سلسلے، بہترین آب و ہوا، دشت و دمن، اور دلفریب نظاروں کی وجہ سے یہ علاقہ ہر دور میں زندگی گذارنے کے قابل رہا ہے۔ اس شہر کے تاریخی مقامات میں شیخ آذری بیہقی اسفراینی کا بقعہ، بلقیس کا تاریخی شہر، شیخ ادکانی کا مزار، شہزادہ زید توی کا مقبرہ، اور شیخ آذری کا مقبرہ قابل ذکر ہیں۔
-
مردہ جسموں کو مومیانے کا طریقہ کار کیا تھا
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳قدیمی زمانے میں مردہ جسموں کو مومیائے جانے کا رواج عام تھا۔ اس کے لئے کیا طریقہ رائج تھا آئیے دیکھتے ہیں
-
قرآن کی وحدت آفریں رسی کو مضبوطی سے تھامنے پر زور
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳قرآن کریم کے عالمی مقابلوں کے اختتام پر جاری ہونے ہونے والے بیان میں قرآن کی وحدت آفریں رسی کو مضبوطی سے تھامنے پر زور دیا گیا ہے۔
-
حفظ و تلاوت قرآن کے عالمی مقابلوں کا آغاز
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶تلاوت اور حفظ قرآن کے پینتیسویں عالمی مقابلے تہران کی مرکزی عیدگاہ مصلی امام خمینی میں شروع ہو گئے ہیں۔
-
عالمی فجر فلم فیسٹول کا آغاز
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ایران کے دارالحکومت تہران میں چھتیسواں عالمی فجر فلم فیسٹول شروع ہو گیا۔
-
آیت اللہ خوئی (رہ) کے شاگرد،کاروبار کرتے ہیں! ۔ تصاویر
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰حجت الاسلام عبد الامیر فاضل اس وقت قم میں حوزوی طلاب کو درس دینے کے ساتھ ساتھ اقتصادی سرگمیاں بھی انجام دیتے ہیں۔اب چاہے وہ علما کا مخصوص لباس یعنی عبا و قبا کی سلائی ہو یا پھر شہد کا کاروبار۔قم کے اطراف میں مولانا فاضل صاحب نے شہد کی مکھیوں کے دسیوں ڈبے رکھے ہوئے ہیں۔فاضل صاحب کو نجف اشرف میں آیات عظام خوئی،مدنی اور حکیم کے (رحمۃ اللہ علیہم) کے دروس میں شرکت کا بھی شرف حاصل ہے۔یقینا مولانا فاضل صاحب کو آجکل کے جوانوں کے لئے ایک کامیاب آئیڈئل کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے!
-
مومن ترازو کے دو پلڑوں کی مانند ہے۔۔۔۔ حدیث امام کاظم علیہ السلام
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹مومن کے بارے میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا فرمان ۔