-
شہید مرتضیٰ آوینی، شہید کا زندگی نامہ شہید کی اپنی زبانی
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۸شہید مرتضیٰ آوینی کون تھے، شہید کا مختصر زندگی نامہ جو انہوں نے خود بیان کیا ہے، آپ کے لئے اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔۔
-
میں بچپن سے ہی اہل بیتؑ کا خادم ہوں" | فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ"
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۲شہید کے بیٹے کواُس کے دوست ترانے کی صورت میں خراج تحسین پیش کررہے ہیں، اس خوبصورت فارسی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
حدیث امیرالمومنین کی روشنی میں جانئے : بد ترین عیب کیا ہے ؟-
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷بد ترین عیب یہ ہے کہ انسان کسی عیب کو برا کہے اور پھر اس میں وہی عیب پایا جاتا ہو۔
-
تربیت میں خواتین کا اہم کِردار ہے !
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴بچوں کی تربیت میں خواتین کا کردار سب سے اہم اور سب سے زیادہ ہے، ایسی مائیں جو اپنے بچوں کی اچھی کارکردگی پر جلد قانع ہو جائیں وہ اُن بچوں کے تربیتی رُشد میں رکاوٹ بن جاتی ہیں۔
-
حجاب ایک نظر میں (۲) ۔ پوسٹر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲پردہ خاتون کو غیر انسانی اور شہوانی نگاہوں کے مقابلے میں تحفظ عطا کرتا ہے۔با پردہ خاتون اپنے ساتھ مسموم نظروں کا بار گراں کھینچنے پر مجبور نہیں ہوتی اور خود کو محفوظ محسوس کرتی ہے!
-
اسلام جنگ کا دین یا صُلح کا دین
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹ڈاکٹر رحیم پور ازغدی کی دینِ اسلام کے حوالے سے ایک خوبصورت تحلیل۔۔۔اسلام تمام انسانیت کے ساتھ صلح اور متجاوز و مستکبروں کے ساتھ جنگ کا پیغام دیتا ہے۔
-
یہ گیلان ہے- ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴گیلان کا ایسا مسحور کن سما جسے دیکھ کر جنت کا گماں ہوتا ہے
-
تبریز کا مشہور خانہ حیدرزادہ- تصاویر
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵خانہ حیدرزادہ تبریز کے علاقے مقصودیہ کے قدیمی محلے میں واقع ہے۔ اس کے متعلق یہ تو نہیں معلوم کہ اسکی تعمیر کب اور کس طرح کی گئی ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ یہ گھر ایک سو تیس سال قبل تعمیر کیا گیا ہے۔ دو منزلہ جاذب نظر اس عمارت میں دو دالان بھی تعمیر کئے گئے ہیں۔ نچلے طبقے پر موجود صحن میں دیدہ زیب ہلکا نیلا رنگ کا حوض دیکھنے والوں کا اپنی جانب کھینچتا نظر آتا ہے۔ عمارت میں پتھروں کا کام، کاشی کاری اور لکڑیوں کی کھڑکیوں پر کیا گیا کام اس عمارت کے معمار کے فن کی آج بھی داد دیتا نظر آتا ہے۔
-
مٹی سے بنے خوبصورت فن پارے - ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵مٹی کو انواع و اقسام کے دیدہ زیب فن پاروں میں ڈھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے
-
کمال کی ڈرائیونگ ہے !
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۹اتنی بھاری گاڑی کے زریعے اتنا بہترین کمال دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں