ثقافتی / سماجی
  • علم حاصل کرو کیونکہ ۔۔۔۔۔! - حدیث

    علم حاصل کرو کیونکہ ۔۔۔۔۔! - حدیث

    Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱

    فرزند رسول ص حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کا ارشاد گرامی 

  • مومن کس کا محتاج ہے ؟ - حدیث

    مومن کس کا محتاج ہے ؟ - حدیث

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶

    مومن، خدا کی طرف سے توفیق اور اپنے نفس کی طرف سے نصیحت اور نصیحت کرنے والے کی طرف سے نصیحت قبول کرنے کا محتاج ہے ۔

  •  فارسی ترانہ (منم باید برم) وصیت نامۂ مدافع حرم - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    فارسی ترانہ (منم باید برم) وصیت نامۂ مدافع حرم - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    ایک پاسبان حرم اپنے پسماندگان کے لئے ایک وصیت کرتا ہے جس میں سب کو احساس ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتا ہے۔۔

  • قم المقدسہ کا حوزہ علمیہ

    قم المقدسہ کا حوزہ علمیہ

    Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷

    آج سالہا سال گذر جانے کے باوجود حوزہ علمیہ قم اپنے مکمل علمی جاہ و جلال کے ساتھ موجود ہے اور یہاں فقہ، اصول، حقوق، عرفان، فلسفہ، اقتصاد، تفسیر، کلام اور دیگر علوم کے دروس دیئے جاتے ہیں اسکے علاوہ عصری مذہبی، ثقافتی اور فکری مسائل کے جوابات بھی اسی حوزہ علمیہ سے ہی ملتے ہیں۔

  • تلاوت سورہ رحمٰن

    تلاوت سورہ رحمٰن

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف قاری قرآن سید جواد حسینی کی بنگلا دیش میں عالمی قرات قرآن کے مقابلے میں سورہ رحمٰن کی بہترین تلاوت

  • کشیت: صحرا کے بیچوں بیچ درخت نما جنت

    کشیت: صحرا کے بیچوں بیچ درخت نما جنت

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵

    یہاں پر موجود نخلستان نے اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے ہیں اور یہاں آنے والے سیاح صحرا کے بیچوں بیچ واقع قدرت کے اس حسین شاہکار کو دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں۔

  • حکمت کن لوگوں کے اندر اثر انداز نہیں ہوتی۔؟

    حکمت کن لوگوں کے اندر اثر انداز نہیں ہوتی۔؟

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵

    فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کا زریں قول پیش خدمت ہے ۔۔۔