-
بچوں اور نوجوانوں کا عالمی فلم میلہ ختم
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱بچوں اور نوجوانوں سے متعلق فلموں کا عالمی میلہ مرکزی ایران کے شہر اصفہان میں ختم ہوگیا ہے۔
-
اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد میں شروع
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰اسلامی ملکوں کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں دنیا کے چھتیس ملکوں کے دو سو تیس اسلامی چینلوں کے چھے سو نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
-
ایران کے سحر بالقان عالمی چینل پر ریشم سیریل
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵سحر بالقان عالمی چینل کی جانب سے چین کے بین الاقوامی ایوان تجارت کی سرمایہ کاری سے تیس قسطوں پر مشتمل ریشم کے نام سے ایک سیریل تیار کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں قرآن کریم کی توہین پر امریکہ- اسلام تعلقات کی کونسل کا احتجاج
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹کیلیفورنیا میں قرآن کریم کی توہین کے دو واقعات کے بعد امریکہ اسلام تعلقات کونسل نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا سلسلہ روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
علی یاد آتے ہیں! ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸لبنان کے عیسائی مصنف جارج جرداق کا کہنا ہے: اے دنیا تیرا کیا بگڑ جاتا اگر تو ہر روز پیدا ہونے والے ہزاروں اور لاکھوں بچوں کے بجائے ہر زمانے میں ایک علی پیدا کر دیتی...!
-
قرآن کریم کی پچسویں بین الاقوامی نمائش کا اختتام
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰قرآن کریم کی پچیسویں بین الاقوامی نمائش کی اختتامی تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
ایرانی مصنفہ کے لئے جرمن ادبی انعام 2017
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳جرمنی کے مشہور ادبی تنظیم لٹ پروم نے، 2017 کے لٹریچر ایوارڈ کے لئے ایران کی معروف ادیبہ و مصنفہ فریبا وفی کو منتخب کیا گیا ہے۔
-
ایران کی اسلامک آزاد یونیورسٹی کابل کیمپس کی علمی سرگرمیوں کی قدر دانی
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کابل میں ایران کی اسلامک آزاد یونیورسٹی کے کیمپس کی علمی اور تعلیمی سرگرمیوں کی تعریف کی ہے۔
-
مشہد مقدس میں خواتین کے امور سے متعلق وزراء کا اجلاس
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹ایران کے مقدس شہر مشہد میں خواتین کے امور سے متعلق وزراء کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کے شہروں کے میئرز کا پہلا اجلاس
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲اسلامی ملکوں کے میئروں کا پہلا اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں اسلامی ملکوں کے انسٹھ شہروں کے بلدیاتی محکموں کے سربراہ یا میئر شریک ہیں۔