-
دنیائے آٹوپسی کا سپراسٹار ایرانی سرجن پروفیسر سمیعی
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸جرمنی میں ہونے والی ایک میڈیکل کانفرنس میں ممتاز ایرانی سرجن پروفیسر مجید سمیعی کو آٹوپسی کی دنیا کا بہترین ماہر قرار دیا گیا ہے-
-
تہران میں عالمی قرآنی مقابلوں کا چوتھا دن
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹تلاوت، حفظ قران اور تفسیر کے چونتیسویں عالمی مقابلے ایران میں جاری ہیں۔
-
سونے اور چاندی سے مرصع دنیا کا سب سے بڑا قرآنی نسخہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱سونے اور چاندی سے مرصع دنیا کا سب سے بڑا قرآنی نسخہ نمائش کے لیے پیش کر دیا۔
-
دس ہزار غیر ملکی بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم شروع
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲ایران کے وسطی شہرکاشان میں غیر ملکی بچوں کو پولیو مہم میں شامل کرلیا گیا ہے اور انہیں بھی پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔
-
بین الاقوامی فیسٹیول انوینشنز میں ایرانی نوجوان کو سونے کا تمغہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶بین الاقوامی انوینشنز فیسٹیول میں ایرانی نوجوان امیر حسین ابراہیمی نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
مصر میں تین ہزار سات سو سال پرانے نئۓ ہرم کا انکشاف
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹مصر کی وزارت آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہےکہ دارالحکومت قاہرہ کے قریب ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم کے ذریعے کھدائی کے دوران ایک نئے ہرم یا پیرامڈ کا پتہ لگایا گیا ہے جو تین ہزار سات سوسال پرانا ہے۔
-
فجر فلم فیسٹول میں ایک سو سے زائد غیر ملکی فلمیں شامل
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲عالمی فجر فلم فیسٹول میں اٹھاون ملکوں کی ایک سو سے زائد فلمیں شامل ہیں۔
-
سفر کرو صحتمند رہو۔ تصاویر
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲اسلام نے سیر و سیاحت اور سفر پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔آیات اور احادیث دونوں سیر و سیاحت کے فوائد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انسانوں کو سفر کی جانب ترغیب دلاتی ہیں۔ایران میں قدیم زمانے سے یہ رسم ہے کہ اپنے سال کے پہلے مہینے کی ۱۳ تاریخ کو لوگ گھر سے باہر نیچر کی آغوش میں بسر کرتے ہیں اور اس دن کو یوم فطرت کا نام دیتے ہیں۔
-
ایران میں روز فطرت یا نیچر ڈے
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳ایران کے عوام، آج تیرہ فروردین مطابق دو اپریل کو روز فطرت یا نیچر ڈے منا رہے ہیں۔
-
غریب ہاتھوں کی دین ہیں یہ قیمتی نگینے ۔ تصاویر
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴کولمبیا کی موزو وادی میں کام کرنے والے کچھ غریب ملازم جو سبز زمرد نگینوں کی تلاش میں رہتے ہیں تاکہ شاید انہیں غریبی سے نجان مل جائے۔مگر انکی یہ آرزو معمولا شرمندہ تعبیر نہیں ہو پاتی۔ (الجزیرہ نیوز)