-
صحتمند رہنا چاہتے ہیں تو روزہ رکھیئے!
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰تحقیقات بتاتی ہیں کہ صحتمند، تندرست اور طاقتور بنے رہنے کے لئے روزہ رکھنے کا بڑا مؤثر کردار ہے۔
-
گھر میں ملتعم گیس، کینسر کا سبب بن سکتا ہے
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گھر میں استعمال ہونے والی قدرتی گیس میں زہریلے کیمیکلز کثرت سے موجود ہے۔
-
عید الاضحیٰ اور قربانی کا فلسفہ | Farsi sub Urdu
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷قربانی اور خدا کی طرف سے امتحان کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس
-
دعائے عرفہ - عربی متن + آڈیو اردو ترجمہ+ ویڈیو عربی + فارسی
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵روز عرفہ فرزند رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی تعلیم کردہ معرکۃ الآراء اور معروف دعائے عرفہ پیش خدمت ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقر (ع) کا یوم شہادت
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰۷ ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کا یوم شہادت ہے-
-
آل نبی (ع) کا چاہنے والا کون ہے؟! ۔ پوسٹر
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲بعض روایات کی بنا پر ۷ ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو فرزند رسول امام محمد باقر علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔ فرزند رسول اپنے چاہنے والوں کی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں: خدا کی قسم! ہمارا چاہنے والا صرف وہ ہےجس کے یہاں تقوا و پرہیزگاری پائی جاتی ہے اور وہ خدا کا مطیع و فرمانبردار ہوتا ہے۔ (اصول کافی جلد ۲، صفحہ ۷۴)
-
لیونل میسی کے گولز
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳آرجنٹائن کے فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کے اس سال کے کچھ شاندار گولز
-
پینانگ،ملائیشیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴ملائیشیا،نانگ جزائر کے روایتی گھر اور آرٹ
-
تبریز ایک نگاہ میں
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹ایران،تبریز کے حسین مناظر
-
ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ریسٹورنٹ سمندر میں ڈوب گیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰جمبو کنگڈم، ایک تین منزلہ جہاز جو کسی زمانے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا ریستوراں تھا۔اس تیرتے ریسٹورنٹ کو 1976 میں کھولا گیا تھا۔ یہ تقریباً نصف صدی سے ٹائفون شیلٹر کے کازوے ساحل پر لنگر انداز تھا۔گزشتہ منگل کو اسے یہاں سے نکال کر لے جایا جا رہا تھا کہ گزشتہ روز اسے حادثہ پیش آ گیا، اور یہ تاریخی ریسٹورنٹ سمندر برد ہو گیا۔