-
ماہ مبارک رمضان کے انتیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴اَللّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَةِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَةَ، وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَةِ، یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ
-
ماہ مبارک رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا- عربی + اردو - آڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۶اللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیہِ مِنَ النَّوافِلِ وَأَکْرِمْنِی فِیہِ بِإِحْضارِالْمَسائِلِ وَقَرِّبْ فِیہِ وَسِیلَتِی إِلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ، یَا مَنْ لاَ یَشْغَلُہُ إِلْحاحُ الْمُلِحِّینَ
-
ماہ مبارک رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَصَیِّرْأُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِ إِلَی الْیُسْر وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ َالْوِزْرَ، یَا َرؤفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحِینَ
-
ماہ مبارک رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۵اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَعْیِی فِیہِ مَشْکُوراً، وَذَنْبِی فِیہِ مَغْفُوراً، وَعَمَلِی فِیہِ مَقْبُولاً،وَعَیْبِی فِیہِ مَسْتُوراً، یَا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ
-
ماہ مبارک رمضان کے پچیسویں دن کی دعا- عربی + اردو - آڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۳اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لِاُوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لِاَعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ
-
اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۱گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری ہے جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۶اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ فِیہِ مَا یُرْضِیکَ وَأَعُوذُ بِکَ مِمَّا یُؤْذِیکَ وَأَسْأَلُکَ التَّوْفِیقَ فِیہِ لِاَنْ أُطِیعَکَ وَلاَ أَعْصِیَکَ، یَا جَوادَ السَّائِلِینَ
-
’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۱گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جس میں شریک ہونے والے قاریان کرام تحقیقی (مجلسی) قرائت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ اس مقابلے میں اساتذہ طے شدہ قوانین و ضوابط اور معیارات پر قاریان کرام کی تلاوت کو پرکھتے ہیں۔
-
قرآن، ادبستانِ خدا۔ پوسٹر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰قال رسول الله صلی الله علیه و آله : اِنَّ هذَا القُرآنَ مَأدَبَةُ اللهِ فَتَعَلَّموا مَأدَبَتَهُ مَا استَطَعتُم؛ یہ قرآن خدا کا ادبستاں ہے، لہٰذا جتنا ممکن ہو، اُس سے ادب سیکھو! (مجمع البیان، ج۱،ص ۱۶)
-
ماہ مبارک رمضان کے تئیسویں دن کی دعا- عربی + اردو + آڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ