ثقافتی / سماجی
  • حیدر (ع) نے آج اکھاڑا تھا در خیبر۔ ویڈیو

    حیدر (ع) نے آج اکھاڑا تھا در خیبر۔ ویڈیو

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸

    تاریخ گواہ ہے کہ 24 رجب سنہ 7 ہجری کو جب جنگ خیبر کا معرکہ سجا ہوا تھا تو علمدار لشکر نبوی، حیدر کرار، حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام نے جنگ کرتے ہوئے یہودیوں کے عظیم قلعے خیبر کے در کو اکھاڑ کر اُسے سپر کے طور پر استعمال کیا۔ اسی مناسب سے ملاحظہ فرمائیے قلعۂ خیبر کی ایک نادر ویڈیو جسے کئی برس قبل ایک ہیلی کاپٹر سے بنایا گیا ہے۔

  • یوٹرن لینے کی ضرورت ہے!۔ پوسٹر

    یوٹرن لینے کی ضرورت ہے!۔ پوسٹر

    Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱

    خدائے سبحان کا قرآن مجید میں ارشاد گرامی ہے: إِنَّ اللَّهَ یُحِبُّ التَّوَّابِینَ؛ یعنی خداوند عالم توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔ توبہ درحقیقت واپس لوٹنے کے معنیٰ میں ہے۔ انسان کو زندگی میں بارہا یوٹرن لینے اور واپس لوٹنے کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ وہ شیطان اور اپنے نفس کے جھانسے میں آکے بسا اوقات راہ راست سے بھٹک کر غلط راستے کی جانب نکل پڑتا ہے۔ اس لئے اُسے خود اپنی نجات کے لئے یوٹرن لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔

  • جانا اُدھر جدھر علیؑ جائیں!۔ پوسٹر

    جانا اُدھر جدھر علیؑ جائیں!۔ پوسٹر

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: اے عمار! اگر تم یہ دیکھو کہ علیؑ ایک طرف اور لوگ دوسری طرف جا رہے ہیں، تو تم علیؑ کے ساتھ ہو لینا۔ (ارشاد القلوب، ج۲، ح۱۰۵)

  • خوش نصیب کون ہے؟! ۔ پوسٹر

    خوش نصیب کون ہے؟! ۔ پوسٹر

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹

    امیر المومنین علی علیه السلام: خوش نصیب ہے وہ شخص جو اپنے اضافی اور ضرورتوں کی تکمیل کے بعد بچے ہوئے مال کو دوسرے بندگان خدا تک پہونچتا اور اسے انفاق کرتا ہے۔ (میزان الحکمه، ج ۱۲، صفحه ۳۷۱)

  • اچھی باتیں سننے کے عادی بنو!۔ پوسٹر

    اچھی باتیں سننے کے عادی بنو!۔ پوسٹر

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷

    امیرالمومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں:اپنے کانوں کو اچھی باتیں سننے کا عادی بناؤ۔ (غررالحکم) ایک دوسری حدیث شریفہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ فضول باتیں سننے سے دل سخت ہو جاتا ہے۔ (بحار الانوار)

  • آپ ناظرین کی رپورٹس

    آپ ناظرین کی رپورٹس

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸

    آپ اپنی بھیجی گئی رپورٹس یہاں پر دیکھیں

  • ’’حیدر مولا علی‘‘،عربی زبان میں مدح علی (ع)

    ’’حیدر مولا علی‘‘،عربی زبان میں مدح علی (ع)

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    مدح مولا علی علیہ السلام میں شاندار عربی ترانہ۔

  • مولود کعبہ (ع) کی آمد مبارک ہو!

    مولود کعبہ (ع) کی آمد مبارک ہو!

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸

    مولیٰ الموحدین، امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پدر کی آمد کے پر مسرت موقع پر سبھی فرزندان اسلام اور اہلبیت نبی (علیہم السلام) کے چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

  • ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو

    ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶

    اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ’’علی سے وعدہ‘‘ عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ۔