ثقافتی / سماجی
  • ام ابیہا کے شیدائی تھے قاسم سلیمانی۔ ویڈیو+اردو ترجمہ

    ام ابیہا کے شیدائی تھے قاسم سلیمانی۔ ویڈیو+اردو ترجمہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰

    سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم اور محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام سے ایک خاص اور والہانہ عقیدت رکھتے تھے جو انکے اخلاق و کردار میں بھی خوب نمایاں تھی۔ اپنے وطن کرمان میں انہوں نے بیت الزہرا نامی ایک حسینیہ تعمیر کروایا تھا جہاں ہر سال ایام فاطمیہ کے موقع پر نہایت باوقار انداز میں مجالس عزا کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے تئیں انکی والہانہ عقیدت ملاحظہ فرمائیں۔

  • کب آپ کا دیدار ہوگا میرے مولا...!

    کب آپ کا دیدار ہوگا میرے مولا...!

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷

    روز جمعہ منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔

  • شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴

    سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کا الٰہی و سیاسی وصیت نامے کا اردو ترجمہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-

  • نبی خدا جناب عیسیٰ (ع) کی اہم نصیحت۔ پوسٹر

    نبی خدا جناب عیسیٰ (ع) کی اہم نصیحت۔ پوسٹر

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷

    نبی خدا، پسر مریم (ع)، حضرت عیسیٰ علیہ السلام دنیا والوں کو ایک اہم نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: دنیاپرستوں کے مال اموال کو مت دیکھا کرو، کیوں کہ انکے اموال کی چمک تمہارے نورِ ایمان کو زائل کر دے گی۔ (میزان الحکمہ،ج۱۱،ص۱۵۰)

  • مالک کی بارگاہ میں زیادہ باعزت کون؟۔ پوسٹر

    مالک کی بارگاہ میں زیادہ باعزت کون؟۔ پوسٹر

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱

    اسلام نے رنگ، نسل، قوم، قبیلے اور زبان جیسے ہر امتیاز کو مٹا کر بارگاہ خداوندی میں قرب و عزت کا معیار پرہیزگاری اور نفس کی پاکیزگی کو قراد دیا ہے۔ سورۂ مبارکہ حجرات میں ارشاد ہوتا ہے کہ بیشک ﷲ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہو! (حجرات/۱۳)

  • نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!

    نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، فرزند حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو، اس روز کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پانچ جمادی الاولیٰ سنہ پانچ ہجری کو حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔

  • ’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    ’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷

    یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم! ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔

  • ایسا مال جو کبھی ختم نہیں ہوتا!۔ پوسٹر

    ایسا مال جو کبھی ختم نہیں ہوتا!۔ پوسٹر

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹

    امیر المومنین علی علیہ السلام نہج البلاغہ کی حکمت نمبر ۵۷ میں ارشاد فرماتے ہیں: قناعت ایک ایسا مال ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔

  • شہوت کا انجام! ۔ پوسٹر

    شہوت کا انجام! ۔ پوسٹر

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰

    امیر المومنین علی علیہ السلام خواہشات نفسانی کی پیروی کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے نصیحت فرماتے ہیں: شہوت کا آغاز لذت (ضرور) ہے مگر اسکا انجام ہلاکت و نابودی ہوا کرتا ہے! (غرر الحکم، ح ۳۱۳۳)