’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i342078-’’زینبؑ_الحوراء_عربی_ترانہ_اُردو_سبٹائٹل_کے_ساتھ
یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم! ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷ Asia/Tehran

یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم! ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔

سحرعالمی نیٹ ورک کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری (س) کی ولادت باسعادت کے اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔