-
شہادت فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی علیہ السلام/ زیارت + سوانح حیات
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
شیطان کے نقش قدم پر مت چلنا!۔ پوسٹر
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸خدائے رحمان اپنے بندوں سے فرما رہا ہے کہ دیکھو میرے بندو! شیطان کے نقش قدم پر مت چلنا، وہ تمہارا بالکل آشکارا دشمن ہے۔ سورہ مبارکۂ حشر کی آیت ۱۶ میں بھی ارشاد ہوتا ہے کہ شیطان پہلے تو انسان کو اپنی جانب بلاتا ہے، کفر اختیار کرنے کی دعوت دیتا ہے، پھر جب بندہ کفر اختیار کر کے راہ راست سے بھٹک جاتا ہے تو پھر شیطان اُس سے اپنا دامن جھاڑ لیتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تجھ سے بری الذمہ ہوں، مجھے تو رب العالمین سے ڈر لگتا ہے!
-
مومنو! اپنی نگاہیں نیچی رکھا کرو!
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳پردہ ایک با اخلاق، با ایمان، با حیا، پاکیزہ اور اسلامی زندگی گزارنے کے لئے ایک واجب فریضے کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کے محقق ہونے میں مرد اور خواتین دونوں کا مساوی کردار ہے اور دونوں کو ہی کچھ باتوں اور نزاکتوں کا خیال رکھنے کا پابند بنایا گیا ہے۔
-
... اللہ راستہ نکال ہی دیتا ہے! ۔ پوسٹر
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱خدائے سبحان مشکلات کے دلدل میں پھنسے اپنے بندوں کو ایک راہ دکھاتے ہوئے اپنی کتاب قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے یعنی تقوا و پرہیزگاری کے ساتھ پاکیزہ زندگی گزارتا ہے، تو اللہ اُس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا کوئی راستہ نکال ہی دیتا ہے۔ (سورہ طلاق، آیت ۳)
-
نماز دین کا ستون ہے!۔ پوسٹر
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱دین اسلام میں نماز کی اہمیت و عظمت کو اجاگر کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: نماز کی مثال خیمے کے ستون کی مانند ہے، اگر ستون مستحکم ہو تو رسیوں، کیلوں اور کپڑے کا بھی فائدہ ہوتا ہے، لیکن اگر ستون ٹوٹ جائے تو پھر نہ تو رسی کام آتی ہے اور نہ کیل و کپڑا۔ (کافی ج۳، ص ۲۶۶)
-
اٹھائیس جون انیس سو اکیاسی یوم شہادت آیت اللہ بہشتی / ویڈیو + تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰27 جون 1981 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای پر نماز جمعہ کے دوران قاتلانہ حملے کے اگلے ہی دن یعنی 28 جون کو نماز مغرب کے بعد حزب جمہوری اسلامی کے مرکزی دفتر میں ایک اعلیٰ پائے کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں ملک کو درپیش مختلف مسائل پر گفتگو کی جانی تھی۔
-
ہمیں تمہارے پل پل کی خبر ہے!
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷فرزند رسول حضرت مہدی علیہ السلام امت اسلامیہ کو خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ امید دلاتے ہوئے فرماتے ہیں: ہمیں تمہارے پل پل کی خبر ہے اور تمہاری کوئی بات ہم سے پوشیدہ نہیں ہے! (بحار الانوار، ج53 ، ص175)
-
کھیل کے میدان پر کھلاڑی کا بیہوش ہونا، ساتھیوں اور شائقین کا رد عمل+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲سنیچر کی رات ڈنمارک اور فن لینڈ کے درمیان ہونے والے ایک زبردست مقابلے میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔
-
قم المقدسہ؛ سرچشمۂ علم و ولایت | Farsi sub Urdu
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰قم المقدسہ؛ سرچمۂ علم و ولایت ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں قم المقدسہ کے طلاب و اساتذہ کرام سے خطاب کا اقتباس
-
حضرت معصومہ (س) کی مختصر سوانح حیات
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی خواہر گرامی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک اہلبیت عصمت و طہارت کے تمام چاہنے والوں کو تہ دل سے ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے-