-
کشتی انقلاب کے ناخدا، بقیۃ اللہ (عج) ۔ پوسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰اللہ تعالی سے ہماری پہلی دعا یہ ہونا چاہئے کہ اسے بڑی کامیابیوں کا سال قرار دے اور حضرت امام زمانہ کی بارگاہ میں جو اس کشتی کے ناخدا ہیں، ہم یہ عرض کریں گے کہ وہ اپنے ملک کو ساحل نجات پر پہنچائیں، ایران کے مومن عوام کی پشت پناہی کریں، مدد فرمائیں۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ نوروزی پیغام سنہ ۱۳۹۹ہجری شمسی)
-
جہنم سے کیسے بچا جائے؟ ۔ پوسٹر
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۲نبی رحمت، سرتاج انبیا، سرور دنیا و عقبیٰ حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم بندگان خدا کو آتش جہنم سے نجات کے ایک موثر نسخے سے آگاہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اَلْبُـکاءُ مِنْ خَشْیَةِ اللّهِ نَجاةٌ مِنَ النّارِ; خوف خدا سے گریہ کرنا، آتش جہنم سے نجات کا باعث ہے۔ (جامع الاحادیث، ص۶۴)
-
نئی تحقیق کا دعوی، گرین ٹی سے کورونا سے جنگ کریں
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۶ایک نئی تحقیق میں دعوی کیا کیا گیا ہے کہ گرین ٹی کوویڈ-19 سے لڑنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔
-
مومن اپنے لئے کم دوسروں کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے!۔ پوسٹر
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳فرزند رسول امام جعفر صادق عليه السلام ایک حقیقی بندۂ خدا کی ایک اجتماعی خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: المؤمنُ حَسَنُ المَعونةِ، خفيفُ المَؤونةِ؛ مومن (دوسروں کی) مدد و اعانت خوب کرتا ہے مگر اُس کے اخراجات کم ہوتے ہیں۔ (اصول کافی، ج۲،ص۲۴۱، ح۳۸)
-
امام جعفر صادق علیہ السلام کا مقصد حکومت نبوی کا قیام تھا
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے KHAMENEI.IR نے اس معصوم امام کی حیات نورانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے مورخہ 11 جون 1979 کے ایک اہم خطاب کے چند اقتباسات شائع کئے ہیں، ملاحظہ ہوں۔
-
پندرہ خرداد، امام خمینی(رح) کے تاریخی قیام کا دن
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸خرداد مطابق 5 جون1963 بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پرپندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-
-
زیارتنامہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴فرزند رسول (ص) امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
اگر آپ نے کوویڈ ویکسین لے لی ہے تو...
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸کیا کووڈ ویکسینیشن کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت نہیں؟
-
وہاں بیٹھو جہاں میزبان کہے!۔ پوسٹر
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶اخلاق اسلامی کا ایک پیارا اصول یہ ہے کہ ’’ اگر کسی کے گھر مہمان کے طور پر جاؤ تو وہاں بیٹھو جہاں میزبان کہے، کیوں کہ وہ اپنے گھر کی صورتحال سے زیادہ واقف ہے‘‘۔ (فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام/ میزان الحکمہ، ج۲)
-
کوویڈ سے صحتیاب ہونے کے بعد بھی پھیپھڑوں کو نقصان پہنچتا رہتا ہے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں کوویڈ کے بعد پھیپھڑوں کو طویل المعیاد نقصان پہنچنے کی تصدیق کی گئی ہے۔