مومن اپنے لئے کم دوسروں کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے!۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i387434-مومن_اپنے_لئے_کم_دوسروں_کے_لئے_زیادہ_فائدہ_مند_ہے!_پوسٹر
فرزند رسول امام جعفر صادق عليه السلام ایک حقیقی بندۂ خدا کی ایک اجتماعی خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: المؤمنُ حَسَنُ المَعونةِ، خفيفُ المَؤونةِ؛ مومن (دوسروں کی) مدد و اعانت خوب کرتا ہے مگر اُس کے اخراجات کم ہوتے ہیں۔ (اصول کافی، ج۲،ص۲۴۱، ح۳۸)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳ Asia/Tehran
  • مومن اپنے لئے کم دوسروں کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے!۔ پوسٹر