-
آیت کا پیغام (7): قینچی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰فَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَّيِّنًا (سورہ طہٰ ۔ آیت 44)
-
سورۂ مبارکۂ کافرون بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ کافرون کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
اللہ پر بھروسہ کرنا - آیت 139 سورہ مبارکہ آل عمران - ویڈیو 03
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی جانب سے دوران گفتگو قرآن مجید کی آیتوں کی مختصر، مؤثر اور عمیق تفسیر پر مشتمل شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
آیت کا پیغام (6): عرق گلاب
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰كَم مِّن فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةً بِإِذْنِ اللَّـهِ (سورہ بقرہ، آیت 249)
-
قرآن مجید کے ساتھ مانوس ہونا - آیت 257 سورہ مبارکہ بقرہ - ویڈیو 02
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی جانب سے دوران گفتگو قرآن مجید کی آیتوں کی مختصر، مؤثر اور عمیق تفسیر پر مشتمل شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
آیت کا پیغام (5): چاکلیٹ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ (سورہ بقرہ،آیت 47)
-
جنت کی ضمانت ۔ پوسٹر
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۵انسان اللہ کی ایک بڑی قیمتی مخلوق ہے جس کی قیمت سوائے جنت کے کچھ نہیں ہو سکتی۔ مگر بہت سی ایسی برائیاں ہیں جو انسان کے جنت تک پہونچنے میں رکاوٹ بن جاتی ہیں اور ان میں سے اکثر کا تعلق اسکی زبان اور اسکی جنسی شہوت سے ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم امت کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: جو شخص مجھے اس بات کی ضمانت دے کہ وہ اپنی زبان اور شہوت کو قابو میں رکھے گا، تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔ (معانی الاخبار، ص۹۹)
-
تقوی - ماہِ رمضان کا پھل - آیت 183 سورہ مبارکہ بقرہ - ویڈیو 01
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی جانب سے دوران گفتگو قرآن مجید کی آیتوں کی مختصر، مؤثر اور عمیق تفسیر پر مشتمل شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
آیت کا پیغام (4) : سی سی ٹی وی کیمرا
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّـهَ يَرَىٰ (سورہ علق آیت ۱۴)
-
آیت کا پیغام (3): انگور کی بیل
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰أَلَّا تَتَّخِذُوا مِن دُونِي وَكِيلًا (سورہ اسراء ۔ آیت ۲)