-
باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳ظالم و جابر حکمران مشاہدہ کر رہے تھے کہ اگر امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو آزاد رکھا جائے تو اُن کا جینا حرام کر دیں گے۔ اور ممکن ہے کہ ایسا زمینہ فراہم ہو جائے کہ قیام کریں اور سلطنت کا تختہ اُلٹ ڈالیں۔ اِسی لیے انہوں نے مہلت نہیں دی اگر مہلت دی ہوتی تو بغیر کسی شک کے(کہا جاسکتا ہے کہ) امام علیہ السلام قیام کرتے! آپ کو اِس میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو فرصت مل جاتی تو آپ علیہ السلام قیام کرتے اور غاصب حکمرانوں کے نظام کی بنیاد کو اُلٹ دیتے۔
-
آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔
-
کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت کم کر رہی ہے
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت میں کمی کا باعث بن رہی ہے۔
-
فرزندرسول حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی طولانی اور منظّم جدوجہد
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایک انسان جو صرف مسئلہ مسائل بیان کرتا ہو، حکومت اور سیاسی جدوجہد سے کوئی سروکار نہ رکھتا ہو، ایسے دباؤ میں نہیں آتا۔۔ہمارا خیال ہے کہ امام موسیٰ ابن جعفرؑ خاموشی کے ساتھ سر جھکائے مدینے میں زندگی گزارنے والے ایک مظلوم انسان تھے، اُن (حاکم کے آلہ کاروں) نے آپؑ کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا، بعد میں زہر دے دیا اور آپؑ شہید ہو گئے، بس یہی؟ معاملہ یہ نہیں تھا، معاملہ ایک طولانی منظم جد وجہد اور ایک ایسی جدوجہد کا تھا جو تمام عالم اسلام میں بہت سے افراد کے ہمراہ تھی-
-
کیا کورونا وائرس کی دو اقسام سے ایک ساتھ متاثر ہونا زیادہ خطرناک ہے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۲ایک طبی تحقیق میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر کوئی فرد کورونا کی 2 اقسام سے بیک وقت متاثر ہو تو پھرکیا ہوگا؟
-
خاموش قاتل سے کیسے بچیں؟
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۸دنیا میں خاموش قاتل قرار دیئے جانے والے ذیابیطس جیسے مرض سے اگر بچنا چاہتے ہیں تو آپ کو جسمانی سرگرمیوں یا ورزش کی عادت ڈالنی ہو گی۔
-
کوویڈ سے کچھ ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد زیادہ کیوں ہے؟
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴طبی ماہرین نے کوویڈ سے کچھ ممالک میں بہت زیادہ اموات کی بڑی وجہ بیان کر دی ہے۔
-
مخصوص بلڈ گروپ افراد کو کورونا وائرس کا زیادہ خطرہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خون کا گروپ ممکنہ طور پر کوویڈ- 19 کے اثرات کے لئے اہمیت رکھتا ہے۔
-
کوویڈ-19 سے دل کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۸ایک نئی طبی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مریضوں کو براہ راست وائرس کے دل پر حملہ کرنے کے نتیجے میں شدید نقصان ہوتا ہے جو دل کے پٹھوں کے خلیات میں اپنی نقول بنانے لگتا ہے، جس سے خلیات مرنے لگتے ہیں۔
-
برازیل کا نیا اسٹرین، دو گنا زیادہ متعدی ہے
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۰ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم پرانی اقسام کے مقابلے میں دوگنا سے زیادہ متعدی ہے۔