-
کوویڈ-19 سے دل کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸ایک نئی طبی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مریضوں کو براہ راست وائرس کے دل پر حملہ کرنے کے نتیجے میں شدید نقصان ہوتا ہے جو دل کے پٹھوں کے خلیات میں اپنی نقول بنانے لگتا ہے، جس سے خلیات مرنے لگتے ہیں۔
-
برازیل کا نیا اسٹرین، دو گنا زیادہ متعدی ہے
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۰ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم پرانی اقسام کے مقابلے میں دوگنا سے زیادہ متعدی ہے۔
-
نیویارک میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت ہوئی ہے جس سے حکام کی تشویش میں اضاہو ہو گیا ہے۔
-
بغیر ماسک پہنے گفتگو نہ کریں، ہو سکتا ہے خطرناک
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ بغیر ماسک پہنے گفتگو کوویڈ کو پھیلانے کے لیے کافی ہے۔
-
رحلت دخت پیغمبر، ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری (س) کی شہادت کی مناسبت پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
ماہ رجب اقدار الہی سے قریب ہونے کا موقع !
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰ولی امرمسلمین امام سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : رجب کا مہینہ الہی اقدار اپنانے، پروردگارِ عالم کی مقدس ذات کی قربت اختیار کرنے اور خودسازی کی (بہترین) فرصت ہے،رجب کے مہینے کی قدر کیجیے، اِس مبارک مہینے میں جس قدر ہو سکے پروردگارِعالم کی بارگاہ میں اپنے توسّل میں اضافہ کیجیے، خدا کی یاد میں رہیے اور (اپنے) کاموں کو خدا کے لیے انجام دیجیے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 26اپریل, 2015
-
کورونا کے امریکی اسٹرین سے ہوشیار، بہت ہی خطرناک ہے
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱امریکا میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دنیا میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔
-
ولادت با سعادت امیرالمومنین امام المتقین مبارک !
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
طبی تحقیق، کوویڈ کے مریضوں کے دل کو براہ راست نقصان پہنچ سکتا ہے
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۸ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ کے مریضوں کے دل کو براہ راست نقصان پہنچ سکتا ہے۔
-
پچھتاوے سے کیسے بچا جائے؟ ۔ پوسٹر
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵فرزند رسول حضرت محمد تقی الجواد علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: جو تین باتوں کا خیال رکھے اسے کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا؛ جلدبازی سے پرہیز، مشورہ اور خدا پر بھروسہ (مسند امام الجواد، ص ۲۲۷)