-
طبی تحقیق کا دعوی، کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہو سکتا ہے
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۸ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہوسکتا ہے۔
-
انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (۴)
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵انقلاب اسلامی کی کامیابی کو 42 برس ہونے کو ہیں اور یہ خمینی بت شکن کا لگایا ہوا شجرۂ طیبہ اب اپنی پانچویں دہائی میں پہنچ گیا ہے۔ بہار انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اسی مناسبت سے سحر اردو ٹی وی کی جانب سے منعقد شدہ ’’بہار انقلاب ۲۰۲۱‘‘ عنوان کے تحت ایک انعامی مقابلے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا وائرس کا ایک اور اثر سامنے آ گیا؟
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸ایک نئی طبی تحقیق میں کورونا وائرس کی وبا کے ایک عجیب اثر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
جو زیادہ محبتی وہ برتر ۔ پوسٹر
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام: جب دو مومن ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو ان میں سے زیادہ مرتبے کا حامل وہ شخص ہے جو اپنے مومن بھائی کو زیادہ چاتا ہو۔ (کتاب المحاسن،ج ۱، ص ۴۱۱)
-
کوویڈ کا شکار حاملہ خواتین بچوں میں اینٹی باڈیز منتقل کرسکتی ہیں
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کی شکار حاملہ خواتین اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل کرسکتی ہیں۔
-
ولادت باسعادت صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا(س) مبارک
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰بیس جمادی الثانی مطابق بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں
-
کوویڈ-19 کی دوسری علامتیں کیا ہیں؟
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۲ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ-19 کی کچھ علامتیں منہ کے مسائل کی شکل میں بھی ظاہر ہوتی ہیں۔
-
انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (۳)
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴انقلاب اسلامی کی کامیابی کو 42 برس ہونے کو ہیں اور یہ خمینی بت شکن کا لگایا ہوا شجرۂ طیبہ اب اپنی پانچویں دہائی میں پہنچ گیا ہے۔ بہار انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اسی مناسبت سے سحر اردو ٹی وی نے ’’بہار انقلاب ۲۰۲۱‘‘ عنوان سے ایک انعامی مقابلے کا آغاز کیا ہے۔
-
کورونا وائرس سے مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس مردوں کو بانجھ پن کا شکار کرسکتا ہے۔
-
کوویڈ-19 کی وجہ سے لوگوں کو ذہنی مسائل کا سامنا
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰سنگاپور میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ- 19 سے ہر 3 میں سے ایک بالغ فرد کو ذہنی مسائل کا سامنا ہو رہا ہے۔