-
بیماری میں حتیٰ الامکان دوا سے پرہیز کیجئے!
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴اسلامی متون میں بکثرت ایسی احادیث اور روایات موجود ہیں جن میں یہ ہدایت کی گئی ہے کہ بیماری کے موقع پر حتیٰ الامکان دواؤں کو استعمال نہ کیا جائے اور بدن کو پہلے مرحلے میں اتنا موقع دیا جائے کہ وہ خود ہی بیماری پر غلبہ حاصل کر لے۔
-
کورونا کی نئی قسم سے کووڈ کیسز کی شرح بڑھ سکتی ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم سے کوویڈ کیسز کی شرح بڑھ سکتی ہے۔
-
کوویڈ-19 کی ابتدائی علامات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۸ایک نئی طبی تحقیق میں ماہرین نے کوویڈ-19 کی ابتدائی علامات شناخت کر لی ہے۔
-
امریکا، کورونا ویکسین بے اثر، طبی ورکر ہوا شکار
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴امریکا میں کورونا ویکسین استعمال کرنے والے طبی ورکر میں کوویڈ-19 کی علامتیں پھر پائی گئيں۔
-
کوویڈ-19 سے انسانی دماغ کو پہنچنے والے نقصانات کا انکشاف
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷امریکا میں ہونے والی ایکی طبی تحقیق کے دوران کوویڈ- 19 سے دماغ کو پہنچنے والے نقصانات کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
-
لانگ کوویڈ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۳طبی ماہرین اور کوویڈ- 19 کو شکست دینے والے افراد کی جانب سے اس بیماری کی طویل المعیاد علامات کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔
-
نئی تحقیق، کوویڈ- 19 میں مبتلا افراد میں مدافعتی ردعمل کئی مہینوں تک رہتا ہے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۸طبی ماہرین نے تحقیقات کے درمیان پتہ لگایا ہے کہ کوویڈ- 19 سے معمولی حد تک بیمار ہونے والے یا بغیر علامات والے مریضوں میں اس بیماری کے خلاف مدافعت کئی ماہ تک برقرار رہتی ہے۔
-
اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کا دو سو تیئسواں یوم پیدائش
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱آج اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کا دو سو تیئسواں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔
-
کورونا کی روک تھام کی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۴برطانیہ میں کوویڈ-19 کا شکار ہونے سے پہلے اس کی روک تھام کرنے والی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
-
کورونا وائرس پر کنٹرول میں وقت لگے گا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت کا حصول 2021 کے آخر تک ناممکن ہے۔