-
ہانگژو ایشین گیمز ایران کو ملے 54 تمغے
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲چین کے شہر ہانگژو میں ہونے والے انیسویں ایشین گیمز کے اختتام پر ایران سونے، چاندی اور کانسی کے 54 تمغے حاصل کرکے ساتویں نمبر پر رہا۔
-
ہانگژوایشین گیمز: فری اسٹائل ریسلنگ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸ایران کے کھلاڑیوں نے ہانگژو ایشین گیمز میں اب تک کل پینتالیس تمغے جیتے ہیں۔
-
ہینگزوایشیائی گیمز: اسکیٹنگ میں عالمی ریکارڈ ایرانی خاتون کھلاڑی کے نام
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴ہینگزوایشیائی گیمز میں فری اسٹائل اسکیٹنگ میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
-
ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کو ملے اب تک 36 تمغے
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے دو پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔
-
ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے
-
ہینگژو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اورسونے کا تمغہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴چین میں جاری ہینگژو ایشین گیمز میں نوے کیلو گرام سے کم وزن کے کوراش مقابلے میں ایران نے ایک سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے ۔
-
ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اورتمغہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱ہینگزو ایشین گیمز میں خواتین کے ستر کلو گرام سے کم وزن کے کوراش مقابلوں کے فائنل میں ایران کی خاتون کھلاڑی دنیا آقائی نے دوسرا مقام اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اور چاندی کا تمغہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کے جمناسٹک کھلاڑی نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ہینگزو ایشیائی کھیل میں ایران کے 7 تمغے
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶ہینگزو میں 19 ویں ایشین گیمز کے ووشو کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کا کردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
جارجیا میں ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸جارجیا میں ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سونے اور چاندی کے تمغے حاصل کئے۔