-
آئی پی ایل:کنگز الیون پنجاب کی سات وکٹ سے فتح
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۲۲:۴۷انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز ایک اور شکست کھا گئی اور اُسے کنگز الیون پنجاب نے باآسانی سات وکٹ سے شکست دے دی۔
-
آئی پی ایل:کنگز الیون پنجاب کی سات وکٹ سے فتح
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز ایک اور شکست کھا گئی اور اُسے کنگز الیون پنجاب نے باآسانی سات وکٹ سے شکست دے دی۔
-
پی سی بی کا ویسٹ انڈیز سے سیریز سری لنکا میں کرانے پرغور
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۵پاکستان کرکٹ بورڈ اس سال اکتوبر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی ہوم سیریز سری لنکا میں کھیلنے کے بارے میں غور کر رہا ہے۔
-
ہمیں دھمکی آمیز فون کئے جا رہے ہیں : پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۴پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان نے کہا ہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کئے جا رہے ہیں
-
دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۳چیف سلیکٹر انضمام الحق انگلینڈ کے دورے کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد کریں گے۔
-
قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱تہران میں قرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے
-
برطانیہ میں بسوں پر ’سبحان اللہ‘ کے بینرز لگائے جانے کا اعلان
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۵بین ا لاقوامی تنظیم اسلامک ریلیف نے برطانیہ کے مسلم اکثریت والے شہروں میں بسوں پر ’سبحان اللہ‘ کے بینرز لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: کرکٹرز فٹنس ٹیسٹ میں شان مسعود بہتر، عمر اکمل ناکام
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۷پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ میں ٹیسٹ اوپنر شان مسعود سپر فٹ قرار پائے ہیں۔
-
ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر اپنے عہدے سے مستعفی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے کرکٹ میچ میں تمام کھلاڑیوں پر دباؤ ہوتا ہے، ویراٹ کوہلی
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸ہندوستان کے بلے باز ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی، دباؤ میں ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کو اپنا حریف سمجھتے ہیں لیکن گراؤنڈ سے باہر سب ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔