-
مکی آرتھر پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھرکو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔
-
ایران میں تین روزہ گل غلطاں میلہ شروع ہوگیا
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲ایران کے شہر دامغان میں تین روزہ سالانہ گل غلطاں میلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی، ہندوستان دوسری اورپاکستان تیسری پوزیشن پر آگیا
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹کرکٹ کی عالمی تنطیم آئی سی سی کی نئی سالانہ درجہ بندی میں ہندوستانی ٹیم دوسری اور پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن پر آگئی ہے۔
-
ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ، ایران کی دوسری پوزیشن
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
ایران نے ایشین یونیورسٹی فٹسال چیمپیئن شپ جیت لی
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبہ کی ٹیم نے دوسری ایشین یونیورسٹی فٹسال چیمپیئن شپ جیت لی۔
-
عراق کا ایران میں فٹ بال میچ کھیلنے پر اصرار
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۱عراق کے اسپورٹس حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران میں عراق کی فٹ بال ٹیم کے سعودی عرب کے ساتھ میچ کھیلنے کے اپنے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
یونس خان کی معذرت، ٹیم میں واپسی کا اعلان
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے پاکستان کپ کے دوران پیش آنے والے واقعے پر کرکٹ بورڈ سے عذر خواہی کی ہے۔
-
ایران عالمی ٹیکوانڈو چیمپیئن بن گیا
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۹ایران کی قومی ٹیکوانڈو ٹیم نے عالمی ٹائٹل جیت لیا ہے۔
-
پاکستان کو بگ تھری تحلیل کی امید
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے بگ تھری کی تحلیل کی امید ظاہر کی ہے۔
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ آسٹریلیا نے جیت لیا
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸آسٹریلیا کی ٹیم نے ہندوستان کو چار صفر سے ہرا کر اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔