-
پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان میچ، نیوزی لینڈ کو دوسواکانوے رنز کا ہدف
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۱:۰۹پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے آخری ونڈے میں جیت کے لیے دوسواکانوے رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
-
مہیندر سنگھ دھونی نے سب سے زیادہ اسٹمپنگ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے حصے میں ایک اور عالمی ریکارڈ آ گیا ہے۔
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ہندوستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ستّائیس رنز سے شکست دے دی۔
-
حکومت برازیل کا زیکا وائرس پھیلانے والے مچھروں کے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۴حکومت برازیل نے زیکا وائرس پھیلانے والے مچھروں کے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیزیز کا دوسرا میچ بھی ہندوستان نے جیت لیا ہے
-
انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ: ہندوستان، سری لنکا اور نیپال کی کامیابی
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷آئی سی سی انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں ہندوستان، سری لنکا اور نیپال نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔
-
بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کئی بار موخر ہونے کے بعد آخرکار منسوخ کر دیا گیا-
-
پاکستان اور ہندوستان کی کرکٹ ٹیمیں ستائیس فروری کو ایشیا کپ میں ایک دوسرے مدمقابل
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵پاکستان اور ہندوستان کی کرکٹ ٹیمیں ستائیس فروری کو ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔
-
ایران کی کبڈی ٹیم نے پاکستان کی کبڈی ٹیم کو ہرا دیا
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸ایران کی قومی کبڈی ٹیم نے پاکستان کی قومی کبڈی ٹیم کو دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔
-
ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱ایڈیلیڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کوشکست دے دی۔