-
جنوبی افریقہ انگلینڈ کو ہرا کر بھی سیریز ہار گیا
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸جنوبی افریقا نے ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ کو دو سو اسّی رنز سے شکست دے دی ۔
-
براعظم امریکہ میں زیکا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸عالمی ادارہ صحت نے براعظم امریکہ میں زیکا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
موسم کی تبدیلی پر تہران میں کانفرنس
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں پانچویں علاقائی کانفرنس پیر سے تہران میں شروع ہو گئی۔
-
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے مقابلے میں پاکستان کی شاندار باولنگ
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے دوسو اکاسی رنز کا ہدف دے دیا ہے-
-
ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان کے لئے روانہ ہوگئی
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۳ایران اور پاکستان کی قومی کبڈی ٹیمیں مشترکہ تربیتی کیمپ میں دوستانہ مقابلوں میں حصہ لیں گی۔
-
ہندوستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایشین کپ ٹی ٹونٹی چیمپیئن شپ جیت لی
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰ہندوستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایشین کپ ٹی ٹونٹی چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا پانچواں اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ جیت لیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۸ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا پانچواں اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ جیت لیا ہے البتہ وہ سیریز پہلے ہی ہار چکا تھا
-
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایران کے خانہ فرہنگ میں "فارسی سفرناموں کا جائزہ" کے زیرعنوان نشست کا انعقاد
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۷ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ میں "فارسی سفرناموں کا جائزہ" کے زیرعنوان ایک نشست منعقد ہوئی -
-
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کوتیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پچانوے رنوں سے شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔