-
کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶الماتی میں منعقدہ 31 ویں ایشین کریگو رومن کشتی مقابلوں میں تین طلائی تمغے ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے نام کرلئے
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی شوٹر کا پہلا مقام
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰شوٹنگ کی عالمی رینکنگ میں ایرانی شوٹر جواد فروغی پہلے مقام پر پہنچ گئے۔
-
کشتی ٹاپ ٹین لسٹ میں ایرانی پہلوانوں کے نام شامل
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۶ایرانی پہلوانوں نے کشتی کی عالمی درجہ بندی کی ٹاپ ٹین لسٹ میں جگہ بنا لی ہے۔
-
رائفل شوٹنگ کی عالمی درجہ بندی، ایرانی کھلاڑی چوتھے نمبر پر
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ایران کے منتخب اولمپک کھلاڑی نے رائفل شوٹنگ کی عالمی درجہ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
-
ایران کیلئے سونے کا تمغہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے دو سونے کے تمغے حاصل کئے۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کا طلائی تمغہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸ایران کے جواد فروغی نے انٹرنیشنل شوٹنگ چیمپیئن شپ کے دوران سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایرانی ٹیم پرسپولس، ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس کو درجہ بندی کے لحاظ سے ایشیا کی بہترین ٹیم قرار دیا گیا ہے۔
-
2021 کے لئے ایرانی پہلوان کا اعزاز
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳اٹلی کے بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلوں میں دوسری پوزيش لینے والے ایرانی پہلوان کا نام ورلڈ رینکنگ میں شامل کرلیا گیا-
-
تائی کوڈو مقابلوں میں ایرانی خواتین نے مزید تین تمغے حاصل کرلیے ان
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵ایران کی قومی تائی کوانڈو ٹیم کی خواتین کھلاڑیوں نے ترکی میں جاری انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے دوران مزید تین تمغے اپنے نام کر لیے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتون کھلاڑی کا اعزاز
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی صوبے ہمدان سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑی کو اقوام متحدہ کی امن اور دوستی کی سفیر کے طور پر چن لیا گیا۔