-
یوکرائن کپ ریسلنگ میں ایران کے پہلوانوں کی نمایاں کارکردگی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۵ایران کے پہلوانوں نے یوکرائن کپ ریسلنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران و افغانستان کے درمیان کرکٹ کے کھیل میں تعاون
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵ایران کی وزارت کھیل اور افغان کرکٹ فیڈریشن کے عہدیداروں نے ایک نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی لڑکیوں کی عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں شرکت
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر فیلڈ میں ترقی کی ہے اور ایرانی عوام نے اسپورٹس میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔
-
کھیل انجری سے متعلق پہلا وبینار ایران میں منعقد
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵کھیلوں کے باعث پہنچنے والی چوٹ اور زخموں کی روک تھام کا پہلا وبینار ایران میں منعقد ہوا۔
-
مصر؛ رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے بازی ماری
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳مصر میں ہونے والے رائفل شوٹنگ کے مقابلے میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم کی کامیابی
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹ایران کی فٹبال ٹیم نے بوسنیا کی ٹیم کو دو گول سے شکست دے دی۔
-
سعودی عرب کو شکست دے کر ایران کی فائنل میں شاندار انٹری+ ویڈیوز
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۴ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس نے ایشیائی چیمئن لیگ کے سیمی فائنل مقابلے میں سعودی عرب کی النصر ٹیم کو پنالٹی شوٹ آوٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
-
سعودی عرب پر فتح کا ایران میں جشن + ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے فٹ بال کلب ٹیم 'پرسپولیس' نے قطر کے دار الحکومت دوحہ میں منعقدہ ایشیائی چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنل مرحلے میں سعودی عرب کی النصر ٹیم کو جیسے ہی شسکت دی، ایرانی لوگوں کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہیں رہا۔
-
ایرانی ٹیم ایشیائی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱ایرانی فٹبال ٹیم پرسپولیس ایشیائی مقابلے میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد علاقائی ٹیموں میں دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔
-
کھیل کے میدان میں ایرانی خواتین کی عمدہ کارکردگی
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ایرانی خواتین نے گزشتہ برس بین الاقوامی مقابلوں میں 575 رنگا رنگ تمغے حاصل کئے۔