-
عالمی ٹائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی اعلی کارکردگی
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۸ایرانی طالب علم کھلاڑیوں نے نیپال میں منعقدہ عالمی ٹائیکوانڈو مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 میڈل اپنے نام کئے۔
-
عالمی ٹائیکوانڈو کی نئی رینکنگ میں ایران کی 5 ویں پوزیشن
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰عالمی ٹائیکوانڈو فیڈریشن کی نئی رینکنگ کے مطابق ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑی آرمین ہادی پور کی عالمی پانچویں پوزیشن بدستور برقرار ہے۔
-
ایران عالمی ٹائیکوانڈو کے مقابلوں کا میزبان منتخب
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران 2021 میں منعقدہ تین اہم بین الاقوامی تکواندو مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
-
ایران کی قومی فٹ سال ٹیم، ایشیا میں سرفہرست
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے جمعرات کے روز دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایرانی فٹ بالر ایشیا کے 10 بہترین کھلاڑیوں میں شامل
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱ایرانی فٹ بالر ایشیا کے 10 بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گیا۔
-
ایران کا فٹبال کھلاڑی ایشیا کے دس بہترین کھلاڑیوں میں شامل
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸ٹرانسفر مارکٹ سائٹ نے ایران کے فٹبال کھلاڑی سردار آزمون کو ایشیا کے دس بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
-
تہران عالمی فجر باکسنگ مقابلوں کا مرکز
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸بین الاقوامی فجر باکسنگ کے مقابلے فروری کے مہینے میں دارالحکومت تہران میں منعقد ہوں گے۔
-
ایرانی گول کیپر ایشیائی چیمپئن بن گئے
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ایشین کنفیڈریشن (ای ایف سی) کی رائے شماری میں ایرانی گول کیپر علی رضا بیرانوند سب سے زیادہ ووٹ حاصل کتے ہوئے ورلڈ کپ کے ایشیائی چیمپئن بن گئے۔
-
ایرانی کھلاڑی بھی کورونا کے متاثرین کی خدمت میں پیش پیش
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶ایران میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مدد کے لئے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
آج بھی سر فہرست ہے ایران کا لیجنڈ فٹبالر
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ایران کے لیجنڈ فٹبالر علی دایی قومی لیگ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں کی عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔