-
اولمپک مقابلوں میں ایران کے کراٹے کھلاڑیوں کی شرکت
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۳میڈریڈ میں عالمی کراٹے کے مقابلے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے منسوخ ہونے کے بعد ٹوکیو میں منعقدہ اولمپک مقابلوں میں ایران کے چار کراٹے کھلاڑیوں کی شرکت حتمی ہوگئی ہے۔
-
ایرانی فوٹسال کھلاڑی کو اعزاز
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑی سالار آقاپور کو 2019ء کے سب سے بہترین نوجوان فوٹسال کھلاڑی کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔
-
ایرانی کھلاڑی فٹسال کی بہترین خاتون گول کیپر
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱ایرانی خاتون فٹسال کھلاڑی فرزانہ توسلی کو 2019 کی سب سے بہترین گول کیپر کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
-
دنیا کے طاقتور ترین معذور ویٹ لفٹر کی یاد میں پیرا المپیک کا پرچم سرنگوں
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے ایران کا مسلسل نام روشن کرنے والے معذور ویٹ لفٹر اور دنیا کے سب سے طاقتور معذور کھلاڑی سیامند رحمان اتوار کے روزانتقال کر گئے۔
-
کراٹے لیگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے دو سنہرے تمغے
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷ایران کے ایتھلیٹ نے کراٹے کے عالمی لیگ مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
دنیا کے مایہ ناز معذور ویٹ لفٹر انتقال کر گئے
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے ایران کا مسلسل نام روشن کرنے والے معذور ویٹ لفٹر اور دنیا کے سب سے طاقتور معذور کھلاڑی سیامند رحمان انتقال کر گئے۔
-
ایران کی خاتون کراٹے باز نے ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵ایران کی خاتوں کراٹے کی کھلاڑی نے ٹوکیو میں منعقدہ 2020 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں ایران کیلئے سونے کا تمغہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵ایران کے ویٹ لفٹر نے 370 کلوگرام وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔
-
ایران کشتی کا ایشیائی چیمپین بن گیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹ایران کی کشتی ٹیم نے آٹھ تمغوں کے ساتھ ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایران فری اسٹائل کشتی کا ایشیائی چمپین
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے 8 میڈل جیت کر ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔