-
ایران گریکو رومن کشتی کا ایشیائی چمپین
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے ہندوستان میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں مجموعی طور پر 9 تمغے جیت کر ایشیائی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
ایرانی ویٹ لفٹروں کی پہلی اور دوسری پوزیشن
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نوجوان ویٹ لفٹروں نے تاشقند میں منعقدہ ایشیایی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں ایران کی تیسری پوزیشن
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں پاکستان، ہندوستان کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ چیمپئن بن گیا۔
-
کبڈی ورلڈ کپ ایران سیمی فائنل میں
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸کبڈی ورلڈ کپ میں ایران، پاکستان، ہندوستان اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
-
کبڈی ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶لاہور کے بعد فیصل آباد میں کبڈی ورلڈ کپ کے شاندار مقابلے جاری ہیں اور کینیڈا اور ایران نے حریف ٹیموں آذربائیجان اور جرمنی کو ہرا دیا۔
-
کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرا مقابلہ بھی ایران نے جیتا
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرے روز کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران،ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے فتح حاصل کی۔
-
رستم ہند کپ پر ایرانی پہلوان کا قبضہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴ایرانی پہلوان پویا رحمانی نے اپنے تمام حریفوں کو دھول چٹا کر رستم کپ جیت لیا۔
-
کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے میچ میں ایران نے سیرالیون کو شکست دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے پہلے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو جبکہ دوسرے میچ میں ایران نے سیر الیون کو شکست دے دی۔
-
کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ایران کی ٹیم لاہور پہنچ گئی
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱پاکستان کبڈی فیڈریشن اور حکومت پنجاب کے تعاون سے منعقدہ کبڈی ورلڈ کپ 2020ء میں شرکت کے لیے ایران کی ٹیم لاہور پہنچ گئی ۔
-
فجرعالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران پہلے نمبر پر
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ایران نے صوبہ رشت میں منعقدہ پانچویں فجرعالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔