-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں اپ سیٹ شکست کا سلسلہ جاری
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۱فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں روس نے اسپین کواور کروشیا نےڈنمارک کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیا۔
-
کراٹے کے 3ایرانی کھلاڑی اولمپکس مقابلوں کیلئے منتخب
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲کراٹے کے 3ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر نوجوانوں کے اولمپکس 2018 کےمقابلوں کے لئے کوالیفائی کرلیا.
-
فٹ بال کے بادشاہ میسی اور رونالڈو کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے اور یوروگوئے نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
-
فیفا ورلڈکپ کے دوران روس کے ایک ہوٹل میں بم ہونے کی افواہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳فیفا ورلڈکپ دو ہزار اٹھارہ کے میچوں کے دوران روس کے شہر روستوف میں جہاں ورلڈکپ کے کچھ میچ کھیلے جا رہے ہیں ایک ہوٹل میں بم رکھے جانے کی افواہ کے بعد ہوٹل کو خالی کرا لیا گیا-
-
ایرانی فٹ بال ٹیم کی تہران آمد عوام کا والہانہ استقبال
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶فیفا ورلڈکپ 2018 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد کل آدھی رات کو جب ایرانی ٹیم کے کھلاڑی تہران پہنچے تو ایر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا
-
رونالڈو نے بھی گھٹنے ٹیک دئے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵فٹبال ورلڈ کپ کے دوارن،گزشتہ شب دنیا کی جانی مانی ٹیم پرتگال کے سامنے ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار اور کم نظیر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور رونالڈو سمیت تمام پرتگالی کھلاڑیوں کی پوری کوششوں کے باوجود ایران کی فٹبال ٹیم نے انہیں جیتنے نہیں دیا۔ ایرانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنے ملک کے عوام کا دل تو جیتا ہی،ساتھ ہی ساتھ ایران سے عقیدت رکھنے والے دنیا کے کروڑوں فٹبال شائقین کی مسرت کے اسباب بھی فراہم کئے۔
-
فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے پیغامات
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰روس میں جاری فٹبال کے عالمی کپ میں ایران کی قومی ٹیم کی شاندار کار کردگی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور قومی ٹیم کے دیگر عہدیداروں کی تعریف اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایرانی فٹ بال ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا:صدر مملکت حسن روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی نے قومی فٹ بال ٹیم کے کھیلاڑیوں کو 2018 روس ورلڈکپ میں قابل قدر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے قوم کے خواب کو پورا کرنے کے لئے بے مثال جد و جہد کی.
-
پرتگال کے مقابلے میں ایران کی عمدہ کارکردگی میچ ایک ایک گول سے برابر
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹ورلڈ کپ فٹ بال کے ایک اہم میچ میں آج رات ایران اور پرتگال کی ٹیم کے مبین کھیلا جانے والا اہم میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔
-
ورلڈ کپ فٹ بال میں ایران و پرتگال آمنے سامنے
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴ورلڈکپ فٹ بال 2018 کے گروپ بی کے تیسرے اور آخری میچ میں آج رات ایران اور پرتگال کے درمیان میچ ہوگا.