-
عالمی والی بال لیگ، ایران کے ہاتھوں جرمنی کو شکست
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال ٹیم کے قومی کھلاڑیوں نے تہران میں منعقدہ عالمی والی بال لیگ مقابلوں میں جرمنی کی ٹیم کو تین ایک سے ہرادیا.
-
کراٹے کے مقابلے میں ایران کے گیارہ تمغے
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷ایران کے کراٹے ٹیم نے آذربائیجان میں ہونے والے مقابلوں میں سونے اور چاندی کے تین تین جبکہ کانسی کے پانچ تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
کشتی کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین تمغے
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰ایران کی کشتی کی ٹیم نے ہنگری میں ہونے والے عالمی مقابلوں کے پہلے دن سونے کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا۔
-
ورلڈکپ فٹبال، ایران کا اگلا میچ فیصلہ کن
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶روس میں جاری ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کئی ٹیمیں ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے نکل گئیں۔
-
ایران کے ہاتھوں جنوبی کوریا کو شکست
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲ایران کی والیبال ٹیم نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔
-
اسپین کے مقابلے میں اچھا کھیل پیش کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کھلاڑیوں کی قدردانی
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں شریک ایرانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام اپنے پیغام میں اسپین کے خلاف میچ میں شاندار کھیل پیش کرنے پران کی تعریف کی ہے-
-
ہم سب فاتح اور کامیاب ہیں : ہیڈ کوچ ایرانی ٹیم
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ نے ورلڈکپ کا دوسرا میچ اسپین کے ساتھ کھیلنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فٹ بال غیرمتوقع لمحات سے بھرپورکھیل ہے۔
-
ایران کی والیبال ٹیم کے سلسلے میں امریکی پولیس کا غیر اخلاقی رویّہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹ایران کی وزارت کھیل نے قومی والیبال ٹیم کے ساتھ امریکی حکام کے رویّے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر اصولی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے-
-
فٹ بال ورلڈ کپ میں تیونس، پاناما اور جنوبی کوریا کو شکست
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۳روس میں فیفا ورلڈ کپ 2018ءکے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کا سلسلہ جاری
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴فٹبال ورلڈ کپ 2018ء میں بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے۔ دفاعی چیمپئن جرمنی کو میکسیکو نے ایک، صفر سے شکست دی جبکہ برازیل اور سوئٹزر لینڈ کا میچ برابر ہو گیا۔