-
فٹبال کے بے تاج بادشاہ مسی کے بارے میں اسرائیل کا احمقانہ تجزیہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے فٹبال کے بے تاج بادشاہ مسی کے بارے میں احمقانہ تجزیہ کیا ہے۔
-
آئندہ عالمی کپ قٹبال کی میزبانی کے مسئلے پر سعودی عرب اور مراکش کے اختلافات
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰حکومت مراکش کے ترجمان نے دو ہزار چھبّیس کے عالمی کپ فٹبال کی میزبانی کے لئے سعودی عرب کی جانب سے مراکش کی حمایت میں ووٹ نہ دیئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ورلڈ کپ فٹبال کے پہلے میچ میں ایران کی کامیابی پر مبارک باد
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵روس میں جاری عالمی کپ فٹبال کے ایک میچ میں مراکش کے مقابلے میں ایران کی کامیابی پر صدر مملکت اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے الگ الگ مبارک باد پیش کی ہے۔ جبکہ والیبال کے ایک میچ میں ایران نے پولینڈ کر ہرا دیا۔
-
ورلڈ کپ فٹ بال میں ایران کی کامیابی
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶ورلڈ کپ 2018 کےفٹ بال مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے آج مراکش کو شکست دیدی۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کا عالمی میلہ آج سے شروع
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلے آج جمعرات سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوں گے۔
-
مراکش محروم، جنوبی امریکا کو 2026 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷جنوبی امریکا نے ورلڈ کپ دو ہزار چھبیس کی میزبانی حاصل کر لی ہے اور مراکش، فٹبال کی تاریخ میں پہلے عالمی کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔
-
ورلڈکپ فٹبال کو عالمی امن کی بنیاد بنایا جائے، پوپ فرانسس
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے ورلڈ کپ فٹبال کے آغاز کو ثقافتی تبادلے اور قیام امن کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ایران کی فٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں کامیابی کیلئے پرعزم
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں ہماری اصل ذمے داری ایران کی عزت افزائی ہے۔
-
پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کرکٹ سیریز کا آغاز کل سے
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی20 میچوں کا پہلا میچ کل ایڈن برگ میں کھیلا جائے گا
-
ایرانی کشتی ٹیم کی پہلی پوزیشن
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱ایرانی کشتی ٹیم نے رومانیہ کشتی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔