-
ایران کے بعد ارجنٹینا کا بھی اسرائیل سے میچ کھیلنے سے انکار
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے اسرائیل کی غاصبانہ کارروائیوں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کئی مرتبہ اسرائیلی کھلاڑیوں کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کیا تھا جس کے بعد اب ارجنٹینا نے بھی اسرائیل سے میچ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔
-
ایرانی کھلاڑی نے فرانس ایتھلیٹکس مقابلے میں سو میٹر دوڑ کا مقابلہ جیت لیا
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ایتھلیٹ حسن تفتیان نے فرانس کے فوربک بین الاقوامی ایتھلیٹک مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں سے مرعوب نہیں ہو گی ، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والی نہیں ہے اور ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں پر کامیاب ہو جائے گی۔
-
صدر روحانی کی ایرانی خواتین کی ٹیم کوعالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲صدر روحانی نے ایرانی خواتین کی قومی فٹ سال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ایشیا کپ فٹبال کے گروپوں کا اعلان
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱دو ہزار انّیس کے ایشیا کپ فٹبال کے مقابلوں میں ایران کے گروپ میں عراق، ویتنام اور یمن شامل ہیں۔
-
عالمی فجر تیکوانڈو کے مقابلے، ایران فاتح
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸29ویں بین الاقوامی فجر تیکوانڈو مقابلے ایران کی کامیابی کے ساتھ ہی کل رات ختم ہو گئے۔
-
قومی ٹکوانڈو ٹیم کی شاندار کامیابی بر مبارک باد
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تیونس میں ہونے والے ٹکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں ایران کی جونیئر ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایرانی نوجوانوں کی تیکوانڈو ٹیم عالمی چمپیئن
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نوجوانوں کی تیکوانڈو ٹیم تیونس میں منعقدہ 12ویں بین الاقوامی مقابلوں میں 7 طلائی اور دو کانسی کے تمغے حاصل کرکے عالمی چیمپین بن گئی۔
-
ایران کی والی بال ٹیم عالمی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ایرانی قومی ساحلی والی بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی ٹور مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایران کیلئےتیراکی اولمپک میں 4 تمغے
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۹ایران نے تھائی لینڈ میں منعقدہ تیراکی کے جونئیر اولمپک کوالیفائی مقابلوں میں 4 تمغےجیت لیے