-
کینیڈا میں آئس ہاکی ٹیم کے بس کو حادثہ 14 ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸کینیڈا میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بین الاقوامی شوٹنگ مقابلوں میں ایران کے لئےطلائی تمغہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳معذور ایرانی خاتون کھلاڑی ساره جوانمردی نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ عالمی شوٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا.
-
ایران کی قومی اسکواش ٹیم کی تاریخی کامیابی
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے مردوں کی اسکواش ٹیم نے 30 سال بعد ایشیا کی چار بہترین ٹیموں میں شامل ہو کر تاریخ رقم کردی ہے۔
-
عراق پر فیفا کی پابندیوں کا خاتمہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے عراق میں بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کے لیے 15 سال قبل عائد پابندی ختم کر دی ۔
-
ایران کے پہلوان گریکو رومن کشتی کی فہرست میں
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، ایران کے 4 پہلوانوں کو دنیا کے بہترین گریکو رومن کشتی کے کھلاڑیوں کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
ایرانی کشتی ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳قیرقزستان میں ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
صدر ایران کا اسپورٹس ڈپلومیسی پر زور
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کھیلوں کی علاقائی فیڈریشنوں پر زور دیا ہے کہ وہ کھیلوں کے ذریعے قوموں کے درمیان دوستی کے رشتوں کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
ایران کی اسپورٹ کار ریلی کا مشہد سے کربلا کا سفر
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰ایران کی چونتیس اسپورٹ کاروں پر مشتمل ریلی میں شریک ستّر ریلی ڈرائیور ایران اور عراق کے عوام کے درمیان دوستی کا پیغام لے کر مشہد مقدس سے کربلائے معلی پہنچے ہیں
-
فٹبال عالمی کپ کے موقع پر فول پروف سیکورٹی پر روسی صدر کی تاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴روسی صدر نے فٹبال عالمی کپ کے موقع پر سیکورٹی کو ملک کے وقار کا مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے 3 کھلاڑی ایشیائی کشتی مقابلوں کے فائنل میں
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷ایران کے 3 کھلاڑیوں محمدعلی گرایی، حسین نوری و بہنام مہدی زاده نے قرقیزستان میں منعقدہ ایشیائی فری اسٹائل کشتی مقابلوں کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔