-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کوشکست
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲ایرانی پہلوان نے بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ مقابلوں میں امریکا کو ہرا کر عالمی چیمپین کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔
-
معذور ایرانی کھلاڑی ورلڈ وومن ڈے ا یوارڈ کے لیے نامزد
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸عالمی پیرا لمپک کمیٹی نے ایران کی معذور کھلاڑی زھرا نعمتی کو وومن ڈے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔
-
ایشیائی خواتین ہینڈبال مقابلوں میں ایران فاتح
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۷ایران نے ایشیائی خواتین ہینڈبال مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
امریکہ میں ایرانی ٹیم کی کامیابی پر صدر روحانی کی مبارکباد
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰امریکہ میں ہونے والے بین الاقوامی تیراندازی مقابلوں میں ایرانی نوجوانوں کی قومی ٹیم کی تاریخی کامیابی پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کھلاڑیوں اور ایرانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔
-
ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کی پہلی پوزیشن
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم مغربی ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے۔
-
رونالڈو بھی روہنگیائی مسلمانوں کی حمایت میں بول پڑے
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶رئیل میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بھی روہنگیا مسلمانوں کے لیے آواز اٹھا دی۔
-
ایرانی روک کلائمبر جو چیتا کہلاتا ہے/ ویڈیو!
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷رضا علیپور ایک ایرانی چیمپئین ہیں جو سب سے تیز روک کلائمبنگ کرکے ایک عالمی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں- اس ویڈیو میں ان کے کچھ کرتب دیکھئے -
-
میانمار میں سائیکلنگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی سائیکلسٹ کی کامیابی
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶میانمار میں سائیکلنگ کے ایشیائی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سائیکلسٹ مہدی سہرابی نے کانسے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
عالمی تختی کپ کشتی مقابلوں میں ایران کی پہلی پوزیشن
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے بین الاقوامی تختی کپ فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں چار طلائی تمغوں کے ساتھ ان مقابلوں میں پہلی ۔پوزیشن حاصل کی
-
جزیرہ قشم میں بین الاقوامی میراتھن کے مقابلے
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷ایران کے جنوبی جزیرے قشم میں کھیل اور نوجوانوں کے امور کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے جزیرہ قشم میں میراتھن دوڑ کے دوسرے بین الاقوامی مقابلے ایران اوردنیا کے چار دیگر ملکوں کے کھلاڑیوں کی شرکت سے منعقد ہوئے۔