-
تہران میں جشن نوروز کی عالمی تقریب کا انعقاد
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱عالمی جشن نوروز کی تقریب اتوار کے روز تہران میں منعقد ہوئی جس میں اقوام متحدہ اور مختلف ملکوں کے ثقافتی اتاشیوں نے شرکت کی۔
-
ایران کی تیراندازی ٹیم نے ایشین کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹ایران کی تیراندازی کی ٹیم نے تھائی لینڈ میں ایشین کپ میں دوسری پوزیش حاصل کی ہے۔
-
تیراندازی کے مقابلے میں ایران کو سونے کے دو تمغے حاصل
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ایران کے تیراندازی کے کھلاڑیوں نے ایشین کپ میں سونے کے دو تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
تیر کمان کے ایشیا کپ میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷تھائی لینڈ میں جاری تیرکمان کمپاؤنڈ ایشیا کپ کے تیسرے روز مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں ایران کے دو کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے۔
-
سائیکلنگ کی عالمی درجہ بندی میں ایران آگے آگیا
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵ایران کے سائیکل سوار محمد دانشور عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔
-
ایران کے کراٹے کے کھلاڑیوں کی عالمی لیگ مقابلوں میں اچھی کارکردگی
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کراٹے کے کھلاڑیوں نے ہالینڈ میں جاری عالمی لیگ کے دوسرے مرحلے میں کانسے کے تین تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
آبادان میں گریکو رومن کشتی کا عالمی کپ
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵گریکو رومن کشتی کا پینتیسواں عالمی کپ اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی شہر آبادان میں شروع ہوگیا ہے۔
-
سیزم کے ایشیائی رکن ملکوں کے تہران اجلاس کا اختتام
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴ایشیا میں انٹرنیشنل ملٹری اسپورٹس کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایشیائی ملکوں کی ہمدلی سے کھیلوں کے ذریعے امن و دوستی پر مبنی سیزم کے نعرے کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔
-
عالمی مقابلوں میں ایرانی بوکسروں کی جیت
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳ایران کی بوکسنگ ٹیم، شاہراہ ریشم عالمی بوکسنگ مقابلوں کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایشین چیمپین لیگ کے فٹبال مقابلوں میں ایرانی ٹیموں کی برتری
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱ایشین چیمپین لیگ کے فٹبال مقابلوں میں ایران کی استقلال اور ذوب آہن کلب ٹیموں نے ازبکستان کی لوکوموٹیو اور بنیادکار ٹیموں کے مقابلے میں دو صفر سے کامیابی حاصل کی۔