-
فجرکپ عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلے ایران نے جیت لیے
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳ایرانی ویٹ لفٹر نے عالمی فجر کپ کا ٹائیٹل جیت لیا ہے۔
-
کراٹے کے عالمی مقابلے میں ایران کی دوسری پوزیشن
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷ایرانی خواتین اور مردوں کی کراٹے کی ٹیم نے، عالمی مقابلوں میں چھیالیس تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے سونے کے دو تمغے
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران نے سونے کے دو تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایران نے بیچ فٹبال ایشیا کپ جیت لیا
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بیچ فٹبال ٹیم نے ایشیا کپ جیت لیا۔
-
ایران کے کیانوش رستمی دنیا کے سب سے بہترین ویٹ لیفٹر کھلاڑی کے طور پر منتخب
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو دو ہزار سال کا دنیا کا سب سے بہترین ویٹ لیفٹر منتخب کیا گیا ہے۔
-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ایران کی بیچ فٹبال ٹیم جاپان کو ہرا کر ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا کی پہلے نمبر کی ٹیم
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶فیفا کی تازہ ترین رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 75 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
-
کھیل کے عالمی مقابلوں میں باپردہ ایرانی خاتون کھلاڑیوں کی شرکت باعث فخر ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کھیل کے عالمی میدانوں میں باپردہ ایرانی خواتین کی شرکت اور ان کی کارکردگی ایرانی عوام کے لئے باعث فخرہے
-
ریو اولمپکس اور پیرا اولمپکس: ایرانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸2016 ریواولمپکس اورپیرا اولمپکس مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔