-
ایران کی بیچ والی بال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرلیا
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ایران کی بیچ والی بال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کے کوراٹر فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے دی ہے۔
-
پستول شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران پہلا تمغہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸ایران کی پستول شوٹنگ ٹیم کے وحید گل خندان نے ہندوستان میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ایشیائی فٹبال لیگ میں ایران کی ایک اور کامیابی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰ایشیائی فٹبال لیگ میں شریک ایران کی پرسپولیس فٹبال ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات کی الوحدہ ٹیم کو تین دو سے ہرا دیا۔
-
ایران کی فٹسال ٹیم کا ایشیائی درجہ بندی میں پہلا مقام
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴ایران کی فٹسال ٹیم، عالمی درجہ بندی میں ایشیا میں بدستور پہلے مقام پر ہے۔
-
ایشیائی فٹبال لیگ میں ایران سر فہرست
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷ایران کی دو ٹیمیں استقلال تہران اور استقلال خوزستان، سعودی عرب کی التعاون اور متحدہ عرب امارات کی الجزیرہ ٹیموں کو شکست دے کر ایشیائی لیگ میں گروپ اے اور بی میں پہلے نمبر آگئی ہیں۔
-
عالمی مقابلوں میں ایران کی اسکی ٹیم کی تیسری پوزیشن
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ایران کی اسکی ٹیم نے دنیا بھر کی مسلح افواج کے درمیان ہو نے والے عالمی مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
امریکہ اور مغربی ملکوں کے فسطائی ماحول پر نکتہ چینی
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والے دنیا کے چھے بہترین فلم ڈائریکٹروں نے، امریکہ اور مغربی ملکوں میں چھائے ہوئے فسطائی نظام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سو سیکنڈ کی فلموں کا گیارہواں عالمی فیسٹیول کا تہران میں اختتام
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲سو سیکنڈ کی فلموں کا گیارہواں عالمی فیسٹیول تہران میں ختم ہو گیا۔
-
پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستانی ٹیم کو شکست
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹ہندوستان کو 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 333 رنزسے شکست دیدی۔
-
ہندوستان: نئی دہلی میں نشانے بازی کا عالمی مقابلہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷ہندوستان میں نشانے بازی یا شوٹنگ کے عالمی کپ کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا ہے جس میں ایران کے بھی کھلاڑی شریک ہیں۔