-
راکٹ جیسے اڑا،ویسے ہی اترا ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۸ناسا نے ایک راکٹ اڑا کر اسے ۹ منٹ کے بعد اسی جگہ پر ویسے ہی اتار بھی دیا۔
-
شاہد آفریدی کا کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔
-
ایرانی عوام کی جانب سے امریکی کھلاڑیوں کا استقبال ایرانی تہذیب و تمدن کا مظہر
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱ایران کے وزیر کھیل نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی جانب سے امریکی کھلاڑیوں کا استقبال، قدیم ایرانی تہذیب و تمدن کا مظہر ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے ایران کی کشتی کی ٹیم کی قدردانی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کی فیڈریشن کے حکام، کوچ اور قومی ٹیم کے چیمپیئن پہلوانوں کی قدردانی کی ہے۔
-
قومی کشتی ٹیم کو صدر ایران کی مبارک باد
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی کشتی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر صدر کی مبارکباد
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی' نے کرمانشاہ میں منعقدہ 45ویں بین الاقوامی فری اسٹائل ورلڈکپ میں ایرانی پہلوانوں کو اپنے امریکی حریفوں کو شکست دے کر ان مقابلوں میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی
-
فری اسٹائل کشتی کا عالمی کپ ایران نے جیت لیا
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے فری اسٹائل کشتی کا عالمی کپ ایک بار پھر جیت لیا ہے
-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم کو پہلی پوزیشن حاصل
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰ایران کی بیچ فٹبال کی قومی ٹیم نے ایران کے جنوبی شہر بو شہر میں ہونے والے پرشین کپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے
-
کشتی کا عالمی کپ ایران کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم ، منگولیا کے مقابلے میں فتح حاصل کرتے ہوئے فائنل مقابلوں میں پہنچ گئ ہے
-
فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایرانی ٹیم فتح سےقریب
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں جاری 45ویں بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایرانی ٹیم آٹھویں فتح کےقریب ہے