-
ایران:فری اسٹائل کشتی عالمی کپ ۔ تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶ایران کے کرمانشاہ شھر کے امام خمینی اسپورٹس کمپلیکس میں ۱۶ اور ۱۷ فروری کو کشتی کا عالمی کپ مقابلہ جاری ہے۔
-
ایران میں فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸مغربی ایران کے شہر کرمانشاہ میں فری اسٹائل کشتی کے پینتالیسویں عالمی مقابلے شروع ہو گئے۔
-
ایران میں فری اسٹائل کشتی کے ورلڈ کپ مقابلے
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴ایران کے مغربی صوبے 'کرمانشاہ' میں 45 ویں بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کےورلڈ کپ مقابلوں کا آج جمعرات کے روز آغاز ہوگیا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ سمیت 8 ٹیمیں شریک ہیں.
-
فاتح کھلاڑیوں کو صدر مملکت کی مبارک باد
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ میں تیراندازی کے عالمی مقابلوں میں تمغے حاصل کرنےوالے ایرانی کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی ہے
-
تہران میں تیسواں بین الاقوامی خوارزمی فیسٹیول
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳تہران میں منعقدہ ایک تقریب میں بین الاقوامی خوارزمی فیسٹیول میں امتیازی پوزیشین حاصل کرنے والے منتخب اسکالروں کو انعامات سے نوازا گیا
-
تیراندازی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے چار تمغے
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶تیر اندازی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سونے اور کانسی کا ایک اور چاندی کے دو تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ فائنل میں ہندوستان فاتح
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں ہندوستان نے پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم کو فائنل میں نو وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
آئندہ برس کے سرمائی اولمپیک کی مشعل کی تقریب رونمائی
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱سن دوہزار اٹھارہ کے سرمائی اولمپیک کھیلوں کی مشعل کی جنوبی کوریا میں رونمائی کردی گئی ہے -
-
عالمی فجر فلم فیسٹول ختم، کرسٹل سیمرغ ایوارڈ تقسیم
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵تہران میں پینتسویں عالمی فجر فلم فیسٹول میں ایرانی فلموں کا ایونٹ ختم ہوگیا ہے۔
-
سائیکلنگ کے ایشیائی مقابلے میں ایران کا پانچواں تمغہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴ایران کی سائیکلنگ ٹیم نے ہندوستان میں جاری ایشیائی مقابلے میں پانچواں تمغہ حاصل کرلیا ہے۔