-
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں اظہرعلی، پاکستانی ٹیم کے کپتان
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے اظہر علی کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے
-
ریو پیرالمپک میں شریک ایرانی کھلاڑیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹رہبرانقلاب اسلامی نے ریو پیرالمپیک میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی ہے
-
بوسنیا ہرزگوینا انٹرنیشنل فیسٹول، ایران نے خصوصی انعام جیت لیا
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷ایران نے بوسنیا ہرزگوینا میں دسویں یاہورینا انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا خصوصی انعام جیت لیا۔
-
شیعہ، سنی مشترکہ احادیث کا پہلا جامع انسائیکلو پیڈیا شائع ہوگیا
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱شیعہ اور سنی مشترکہ احادیث کا پہلا جامع انسائیکلو پیڈیا شائع ہوگیا ہے۔
-
ریو پیرا اولمپکس: ایرانی سائیکلسٹ حادثے میں جاں بحق
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۶ایرانی سائیکلسٹ بہمن گلبار نژاد کہ جو ہفتے کے روز سائیکل ریس کے مقابلے کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے تھے، اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گئے۔
-
ایران کی فلم فروشندہ ( یا بیچنےوالا ) کو آسکر کے لئے منتخب کرلیا گیا
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۱ایران کے معروف ہدایتکار اصغر فرہادی کی فلم فروشندہ (یا بیچنےوالا ) دوہزار سترہ کے آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد ہوگئی ہے
-
ریو پیرالمپیک: ایران نے فٹ بال میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی سات رکنی فٹبال ٹیم نے ریو پیرالمپیک میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے سلور میڈل جیت لیا ہے۔
-
بیماری پر نگرانی کے میکانزم کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کا ہندوستان کو مشورہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ بیماری پر نگرانی کا میکانزم درست کرے
-
ریو پیرالمپیک میں ایران نے ساتواں گولڈ میڈل جیت لیا
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷ایران کی زہرا نعمتی نے ریو پیرالمپیک میں شوٹنگ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے اس طرح ان مقابلوں میں ایران کے سونے کے تمغوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔
-
ڈوپنگ کرنے والے ویٹ لفٹر سے طلائی تمغہ واپس
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰طلائی تمغے سے محروم کئے جانے والے ایرانی ویٹ لفٹر کو چار سال بعد گولڈ میڈل دیدیا گیا