-
پیرا اولمپکس: ایرانی ویٹ لفٹر نے تمام عالمی ریکارڈ توڑ دیے
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۳:۵۳ایرانی ویٹ لفٹر سیامند رحمان نے دو ہزار سولہ کے ریو پیرا اولمپکس میں تمام عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایران کی رومن اسٹائل کشتی کی جونیئر ٹیم عالمی چیمپیئن بن گئی
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۵ایران کی رومن اسٹائل کشتی کی جونیئر ٹیم نے بیس سال کے بعد عالمی چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
سائنسدانوں کو، ملکی وے نامی کہکشاں کی تھری ڈی تصاویر موصول
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۷سائنسدانوں نے ملکی وے کہکشاں یا جادہ شیر کی انتہائی اہم تھری ڈی تصاویر تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
-
ایران میں سماج کے ہر طبقے کی ترقی کے مواقع فراہم ہیں: حجت الاسلام علی یونسی
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶اقوام اور دینی اقلیتوں کے امور میں صدر مملکت کے خصوصی مشیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی یونسی نے کہا ہے کہ ایران میں معاشرے کے ہرطبقے کی ترقی کے مواقع فراہم ہیں۔
-
پیرا اولمپکس میں کاروان منیٰ کا چوتھے گولڈ میڈل پر قبضہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۲ایران کا ریکرو تیرانداز، ریو دوہزار سولہ اولمپیکس مقابلوں کے فائنل میچ میں اپنے تھائی حریف پر برتری حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔
-
شاہد آفریدی کا بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کش ہونے کا فیصلہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۱پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کا فیصلہ کرلیا ہے
-
اصلی پھولوں سے سجا قالین
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱ایران کے شہر کرج میں پھولوں کی سالانہ نمائش کے موقع پر اصلی پھولوں سے بنے قالین کے نمونے کی نمائش کی جارہی ہے۔
-
برطانوی اسکولوں کی نصف طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا سامنا
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی اسکولوں اور کالجوں کی نصف سے زائد طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر نے پیرا لمپیکس کا عالمی ریکارڈ ٹوڑ دیا
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۰ایرانی ویٹ لفٹر نے ریو دوہزار سولہ پیرا لمپیکس مقابلوں میں سابقہ تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی-
-
پیرالمیک کھلیوں میں ایران کی برتری
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳ریو پارالمیپک دوہزار سولہ کے مقابلوں میں ایران کی فوٹبال اور ویلچیر باسکٹبال کی قومی ٹیموں نے نمایاں مقام حاصل کیا ہے ۔