-
گراس اسکینگ کے عالمی مقابلوں کے تیسرے روز جرمنی اور آسٹریا کو برتری
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳گراس اسکینگ کے عالمی مقابلوں کے تیسرے روز جرمنی کے مارسل نیپ اور آسٹریا کی ڈینیلا کروکل نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی اچھی کارکردگی کا یقین
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شاندار واپسی کرے گی۔
-
ایران میں قرآنی علوم کی سرگرمیوں میں روز افزوں اضافہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲ایران کی وزارت ثفاقت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین برسوں کے دوران قرآنی تعلیمات کے مزید ایک ہزار مکاتب اور مدارس کے لئے اجازت نامے جاری کئے ہیں۔
-
ڈرون کی رفتار سے متعلق قومی مقابلے
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹ایران میں طلبا اورعام لوگوں کی شرکت سے بدھ کے روز سے شروع ہونے والے تین روزہ ڈرون کی رفتار سے متعلق قومی مقابلے میں 21 ٹیموں کی شرکت
-
کوہ نور ہیرا ہندوستان کو واپس نہیں کریں گے: برطانیہ کا ہندوستان کو ٹکا سا جواب
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱برطانیہ کے ایشیا اور پیسیفک کے امور کے وزیر الوک شرما نے کہا ہے کہ کوہ نور ہیرا ہندوستان کو واپس کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
-
ایران میں گراس اسکینگ کے عالمی مقابلے جاری
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴گراس اسکینگ کے عالمی مقابلے تہران کے نواحی علاقے دیزین میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
عالمی اولمپک کمیٹی پر روسی صدر کی کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ اولمپک کھیلوں سے ان کے ملک کی بے دخلی ناقابل تصور ہے۔
-
ساوتھ چائنا سی میں دنیا کا سب سے بڑا آبی گڑھا دریافت
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰جنوبی چین کے سمندر میں پانی کے بیچوں بیچ تین سو میٹر گہرا گڑھا دریافت ہوا ہے۔
-
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا ایک اور اعزاز
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باولر "مرلی دھرن" نے " ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
-
لال بیگ کا دودھ گائے کے دودھ سے زیادہ مفید
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۲سائنس دانوں نے لال بیگ کے دودھ کو انسانی صحت کے لیے گائے کے دودھ سے زیادہ مفید قرار دے دیا۔