-
اولمپک سے قبل برازیل میں داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹برازیل کی پولیس نے ریو اولمپک کے دوران دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں دس افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰آل سعود کی ہٹ دھرمی کے سبب شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم رہیں گے۔
-
زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جا رہا ہے۔
-
چین کے مجسمہ جنگ کے آگے امریکی مجسمہ آزادی کا قد چھوٹا
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸چین کے مجسمہ جنگ نے امریکہ کے مجسمہ آزادی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
-
ایران کی جونیئر والی بال ٹیم ایشیا کپ کے فائنل میں
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰ایران کی جونیئر والی بال ٹیم جاپان کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایرانی ٹیم کے سابق کپتان جواد نیکونام کھیل سے ریٹائر
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان نے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا ہے۔
-
پرتگال یورو 2016 کا چیمپیئن بن گیا
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵یورو کپ کے فائنل میچ میں پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو شکست دے کر پہلی بار یورو کپ اپنے نام کرلیا-
-
ایران کی جونیئرکشتی ٹیم ایشیائی چیمپیئن بن گئ
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷ایران کی جونیئر کشتی ٹیم نے ایشیائی چیمپیئن شپ جیت لی۔
-
معروف فلم ساز عباس کیا رستمی کی آخری رسومات
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰ایرانی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت، فلم ساز و ہدایت کار عباس کیا رستمی کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔
-
ایران کی جونئیر والی بال ٹیم نے قطر کو تین صفر سے ہرا دیا
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹ایران کی جونیئر والی بال ٹیم نے قطر کی ٹیم کو بد ترین شکست سے دوچار کر دیا۔