-
وینیز ویلا نے سابق چیمپیئن یورو گوئے کو کوپا امریکہ کپ سے باہر کردیا
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲وینیز ویلا کی فٹبال ٹیم نے اپ سیٹ میچ کے دوران سابق چیمپیئن یوروگوئے کو کوپا امریکہ کپ سے باہر کر دیا ہے۔
-
محمد علی کلے کی نماز جنازہ میں ہزاروں مسلمانوں کی شرکت
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰دنیا کے عظیم ترین باکسر محمد علی کلے کی نماز جنازہ میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی-
-
پاکستانی کرکٹر محمدعامر کو انگلینڈ کا ویزاجاری
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو قومی ٹیم کے ہمراہ دورہ انگلینڈ کے لئے ویزا جاری کر دیا گیا ہے
-
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو چھے وکٹوں سے شکست دے دی
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸گیانا میں کھیلے گئے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو چھے وکٹوں سے شکست دے دی
-
فری اسٹائل کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کی جونیئر ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
عظیم باکسر محمد علی کلے کو جمعے کے دن ان کے آبائی شہرمیں دفن کیا جائے گا۔
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷دنیا کے عظیم باکسر اور تین بار عالمی ہیوی ویٹ چمپیئن محمد علی کو آئندہ جمعے کو ان کے آبائی شہر لوئس ولی میں دفن کیا جائے گا۔
-
ایران کی والیبال ٹیم ریو اولمپک میں پہنچ گئی
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴ایران کی والیبال ٹیم پولینڈ کو شکست دیکر ریو اولمپک دوہزار سولہ میں پہنچ گئی ہے۔
-
عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کلے چل بسے
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۹امریکہ کے عالمی شہرت یافتہ باکسر اور سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن محمد علی کلے کا طویل علالت کے بعد چوہتر برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
-
ریو اولمپک کوالفائنگ راؤنڈ میں ایران کی والیبال ٹیم کے ہاتھوں جاپان کی شکست
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ریو اولمپک کے کوالیفائنگ راونڈ کے چوتھے میچ میں جاپان کو شکست دے دی ۔
-
ایلسٹر کک نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۴انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹرکک نے دس ہزار رن بنانے والے سب سے نوجوان کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔