-
منشیات کی لعنت پر قابو پانے کے لئے ہمہ گیر جدوجہد پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱ایران کے وزیر داخلہ نے منشیات کی لعنت پر قابو پانے کے لئے ہمہ گیر جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سوئیزرلینڈ کا غیر منطقی اقدام
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲سوئیزرلینڈ کے مقامی حکام نے مسلمانوں کے مذہبی عقائد کے منافی اقدام عمل میں لاتے ہوئے فرمان جاری کیا ہے کہ مذہبی عقائد کی بنیاد پر طالب علم کا جنس مخالف ٹیچر سے ہاتھ نہ ملانا جرم قرار پائے گا۔
-
ایران پانچویں بار گریکو رومن کشتی کا عالمی چیمپیئن بن گیا
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران نے پانچویں بار گریکو رومن کشتی کا عالمی ٹائٹل جیت لیا ہے۔
-
دنیائے کرکٹ کی خبریں
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۶انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان لیڈز ٹیسٹ کا پہلا روز بارش کی وجہ سے مقررہ وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا۔
-
لیڈز میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۲انگلینڈ اور سری لنکا جمعرات سے تین میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گے۔
-
کوچ یا کمنٹیٹر نہیں بنوں گا، شاہد آفریدی
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مستقبل میں کوچ یا کمنٹیٹر بننے کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی فتح
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۲:۳۰انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو نو وکٹ سے ہرا دیا۔
-
مانچسٹر: مشتبہ پیکٹ دھماکے سے تباہ کر دیا گیا
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۸برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشہور فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹیڈیم سے ملنے والے مشتبہ پیکٹ کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ اور بورن متھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔
-
اسٹیڈیم سے مشتبہ بیگ برآمد، برٹش پریمیئر لیگ کا میچ ملتوی
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱مانچسٹر کے فٹبال اسٹیڈیم سے مشتبہ بیگ ملنے پر برٹش فٹبال لیگ کا آخری میچ ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
آئی پی ایل:بنگلو ر اور کولکتہ کی ٹیموں نے مقابل ٹیموں کو شکست دیدی
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۲انڈین پریمئر لیگ میں بنگلور رائل چیلنجرز کے اے بی ڈیولیئرز اور ویراٹ کوہلی نے 229 رنز کی ریکارڈ شراکت بنائی۔ بنگلو ر نے میچ 144رنز سے جیت لیا۔ ایک اور میچ میں کولکتہ نے پونے کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔